شعبہ ہائش میں RDL 11/2020 COVID-19 کے )FAQs( بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 1 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں انڈیکس اگر میں کرائے کی پراپرٹی میں رہتا ہوں، میں یہ کس طرح جان سکتا ہوں کہ اگر میں انخال /گھر سے بے دخلی کے اقدامات کی معطلی کا اہل ہونے کے .1 5 لوازمات، استقامت، کرایہ کی ادائیگی میں کمی یا التوا کے لیے ضروری چیزونکو پورا کرتا ہوں؟ 6 اگر میرا کرایہ نامہ االرم کی حالت میں ختم ہونے واال ہے یا جلد ختم ہونے واال ہے تو کیا ہوگا؟ .2 مثال کے طور پر میرا کام کا کنٹریکٹ جون میں ختم ہوتا ہے، لیکن اب میں مالزمت سے باہر ہوں اور .3 ادائیگی نہیں کر سکوں گا۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟ کیا میں مؤقف کرنے یا التوا کی درخواست کرسکتا ہوں؟ 6 میعاد کتنی ہے؟ اور کیا میں معاہدے میں 6 ماہ کی توسیع کے لئے کہہ سکتا ہوں ؟ میں نے اپنے مالک مکان سے ان مہینوں کے کرائے کی ادائگی کے معاملے پر معاہدہ کرنے کی بات کی .4 6 مگر اس نے ماننے سے انکار کر دیا ہے، اب میں کیا کر سکتا ہوں؟ میری جائیداد )یں( ہے اور کرایہ دار مجھے کرایہ نہیں دے سکتا ۔ کیا میرے پاس کسی معاہدے .5 7 تک پہنچنے کی ذمہ داری ہے؟ کیا میں قانونی چارہ جوئی درج کروا کے قانونی کارروائی کا آغاز کرسکتا ہوں ؟ 7 میں کس طرح جان سکتا ہوں کہ اگر میرے گھر کی ملکیت ایک بڑے ہولڈر کے پاس ہے؟ .6 اگر میرا مالک مکان ایک بڑی کمپنی ہے اور میں کرایہ ادا نہیں کرسکتا، تو میں کیا کرسکتا ہوں؟ .7 7 میں کس ضمن میں درخواست کر سکتا ہوں؟ میں کرایہ ادا نہیں کرسکتا اور مالک مکان مجھے جائیداد چھوڑنے کو کہتا ہے۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟ .8 8 کیا موجودہ صورتحال میں بے دخلیاں ہوسکتی ہیں؟ 8 میں میری مالزمت ختم ہو گئی ہو یا میری آمدنی کم ہوگئی ہے اور میں کرایہ ادا نہیں کرسکتا ہوں۔ کیا کرایہ کی امداد مّیسر ہے ؟ .9 8 کرایہ کو التوا کرنے سے کیا مراد ہے؟ اور کرایہ کی عارضی اقساط کیوں ہیں؟ .10 8 کرایہ کی التوا کے لئے کون درخواست کر سکتا ہے؟ .11 8 آپ کتنے وقت کے لئے کرایہ کی التوا کی درخواست کر سکتے ہیں؟ .12 آپ کو کرایے کے التوا کے لئے درخواست کب دینی ہے؟ کن کن مہینوں کی مدد ملے گی؟ اور میں کب تک یہ .13 9 درخواست دے سکتا ہوں؟ 9 آپ کرایہ کی عارضی اقساط یا عارضی طور پر التوا کی درخواست کیسے کریں گے؟ .14 9 جواب موصول کرنے کے لئے کتنا وقت درکار ہو گا ؟ .15 9 16. سطحی معاشی کمزوری کی صورتحال میں ہونے کا کیا مطلب ہے؟ 9 اس آپ کو واقع ہونے والی معاشی کمزوری کی صورتحال کو آپ نے کیسے ثابت کرنا ہے ؟ .17 10 میں ایمپادرونمنتو کے سرٹیفکیٹ کی درخواست کہاں کرسکتا ہوں؟ .18 10 آپ فیملی یونٹ کے تمام ممبروں کی پراپرٹی رجسٹری کی انڈیکس سروس کا سادہ نوٹ کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟ .19 اگر میں ان دستاویزات میں سے کوئی سا دستاویز حاصل نہیں کر سکتا ہوں جن کے تحت میں معاشی خطرہ کی صورتحال .20 10 کو ثابت کرنے کے لئے درخواست دائر کر سکتا ہوں تو؟۔ اگر میرے والدین میرے ساتھ رہتے ہیں، کیا مجھے اس یونٹ کی آمدنی کا حساب کتاب کرنے کے لئے ان کی پنشن کی .21 10 آمدنی کو مدنظر رکھنا ہوگا؟ رہائش باہمی یونٹ سے کیا مراد ہے ؟ 10 عارضی ادائیگی التوا کا معاہدہ کس طرح باضابطہ بنایا جائے؟ .22 11 عبوری مالی امداد کیا ہے؟ .23 11 کون عبوری مالی امداد کا مطالبہ کرسکتا ہے؟ .24 12 عبوری مالی امداد کی شرائط کیا ہیں؟ .2 5 12 عبوری مالی امداد کی درخواست کیسے کی جانی چاہئے اور کہاں سے درخواست کی جانی چاہئے؟ .26 2 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں انڈیکس 12 اگر میں کرایہ ادا کرنے کے لئے عارضی فنانسنگ مدد)قرض( کی درخواست کرتا ہوں ،تو میں اسے واپس کیسے لوٹاؤں گا؟ .27 12 اگر میں قرض واپس نہیں کرسکتا تو کیا ہوگا؟ .28 اگر میں عبوری مالی اعانت کا وصول کنندہ ہوں تو ، کیا قرض موخر یا قسط برقرار ہے گی؟ 12 .29 میرے گھر خالی کرنے کی تاریخ قریب ہے اور میرے پاس کوئی دوسرا گھر ڈھونڈنے کے وسائل نہیں ہیں۔ کیا مجھے .30 12 گھر سے نکاال جا سکتا ہے؟ میں کیا کر سکتا ہوں؟ 13 کیا بے دخلی کی معطلی تمام کیسوں میں یکساں ہے ؟ .31 14 آپ کو گھر سے بے دخلی یا اس کے طریقہ کار کی معطلی کی درخواست کیسے کرنی چاہئے ؟ .32 14 کیا عدالتی کارروائی کی معطلی یا بیدخلی پر عمل درآمد کی معیاد 6 ماہ ہے؟ وہ کب سے گنتے ہیں ؟ .33 14 مجھے جوالئی میں گھر سے بے دخلی کی تیسری تاریخ ملی ہے۔ کیا میں معطلی کی درخواست کرسکتا ہوں؟ .34 3 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں انڈیکس اگر میں ذاتی ملکیت کی رہائش میں رہتا ہوں اور اُس کی رہن/قسطیں دیتا ہوں 16 رہن کی قسط کی التوا سے کیا مرادہے؟ .1 16 رہن کے واجبات کی ادائیگی کے التوا کے لئے کون درخواست دے سکتا ہے؟ . 2 16 کیاوہ رہن کی ادائیگیوں پر مؤخر کرنے کی میری درخواست سے انکار کرسکتے ہیں ؟ .3 16 میں کتنی اقساط کے لئے التوا کی درخواست کرسکتا ہوں؟ .4 16 التوا کی رقم کو کیسے واپس کیا جائے گا؟ .5 16 کن حاالت میں معطل اقساط کی رقم واپس کردی جانی چاہئے؟ .6 17 رہن کی ادائیگیوں پر التوا کی درخواست دینے کے لئے کون سے تقاضے پورے کیے جائیں؟ .7 17 فیملی یونٹ سے کیا مراد لی جائے؟ .8 17 آپ کو رہن کی ادائیگیوں پر التوا کی درخواست کیسے کرنی چاہئے؟ .9 17 آپ کو رہن کی ادائیگی پر التوا کے لئے کہاں درخواست دینی ہوگی؟ .10 18 رہن کی ادائیگیوں پر التوا کی درخواست کے لئے کون سی دستاویزات پیش کی جائیں؟ .11 18 کیا ہو گا اگر میں اپنی مشکل معاشی صورت حال کو ثابت کرنے والے میں سے کسی دستاویز کو حاصل نہیں کر سکتا؟ .12 18 رہن کی ادائیگیوں پر التوا حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ .13 18 آپ رہن کی ادائیگیوں پر التوا کے لئے کتنی مدت تک درخواست دے سکتے ہیں؟ .14 18 رہن کی ادائیگی پر التوا کی گنتی کب شروع کی جائے گی؟ .15 18 کیا رہن کی ادائیگی پر التوا کی درخواست کو باقاعدہ بنانے کے لئے کوئی فیس ہے؟ .16 4 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں شعبہ ہائش میں RDL 11/2020 COVID-19 کے )FAQs( بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت اگر میں کرائے کی پراپرٹی میں رہتا ہوں، میں یہ کس طرح جان سکتا ہوں کہ اگر میں انخال /گھر سے بے دخلی کے اقدامات کی معطلی کا اہل ہونے کے لوازمات، استقامت، کرایہ کی ادائیگی میں کمی یا التوا کے لیے ضروری چیزونکو .1 پورا کرتا ہوں؟ لكي تكون متآھال ، یجب علیك تلبیة جمیع المتطلبات التالیة: کرایہ دار شخص کے پاس قانون 1994/29 بروز 24 نومبر کے تحت مستقل رہائش کے لئے کرایہ کا معاہدہ ہونا ضروری ہے. اربن لیزز کا ، اسی وجہ سے مختلف استعماالت کے لئے رہائشی معاہدوں کو اس فہرست سے نکال دیا گیا ہےمثالً احاطے ، دکانیں ، پیشہ ور دفاتر ، عارضی رہائش کے معاہدے وغیرہ۔ کرایہ دار شخص کو معاشی بحران کی ایسی صورتحال میں ہونا چاہئے جس کی تعریف اتریکل 5 کی شقوں میں کی گئی ہے. ان تمام ہر ایک تقاضوں کو پورا کرنا الزمی ہو گا جو درج ذیل ہیں: ایسے فرد جن پر رنتا /کرایہ ادا کرنا الزم ہے اور وہ فرد ERTE کی وجہ سے متاثر ہیں یا ایسے افراد جن کے کام کا دورانیہ کم ہو گیا ہے، یا ایسے کاروباری افرادجن کی آمدن بہت کم ہوئی ہے ۔ کہ خاندانی یونٹ کی کل آمدنی ، التوا کی درخواست دینے سے گزشتہ ماہ پہلے RD 5 کے حساب پر مبنی ہو، جو بیان کردہ درج ذیل آرٹیکل سے تجاوز نہ کرتی ہو 2020/11 3 ماہانہ IPREM )ایک سے زیادہ اثرات کی آمدنی کے عوامی اشارے(، اس حد میں 0.1 گنا فی IPREM فی مستحق بچہ کے لئے اضافہ کیا جائے گا. سنگل والدین کے خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM(، اور 0.1 فی IPREM سے 65 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لئے جو فیملی یونٹ کا ممبر ہے۔ IPREM 4 اگر خاندانی یونٹ کے ایک یا زیادہ ممبران کی معذوری 33٪ سے زیادہ ہے تو ، وہ انحصار یا بیماری کی حالت میں ہیں جو انہیں کام کے لئے مستقل طور پر نااہل قرار دیتا ہے۔ اس حد میں ہر مستحق بچے کے لئے، IPREM سے 0.1 گنا اضافہ کیا جائے گا ، )یا، سنگل والدین کی خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM تک(۔ IPREM 5 ، اگر ایسا فرد جس پر رنتا ادا کرنا فرض ہو جو دماغی مفلوج، ذہنی بیماری، یا دانشورانہ معذوری کا شکار ہوتا ہے، جس کی تسلیم شدہ بیماری ٪33 کے برابر یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔ یا ایک جسمانی یا حسی معذوری کا حامل شخص، معذوری کے تسلیم شدہ ٪65 کے ساتھ یا برابر یا اس سے زیادہ ہے۔ یا کسی سنگین بیماری میں مبتال ہے جو اس شخص یا اس کی دیکھ بھال کرنے والے کو کام کی سرگرمی کرنے سے قاصر رکھتا ہے۔ شھریا IPREM مرجع : 1 537,84 € 3 IPREM شھریا 1.613,52 € 4 IPREM شھریا 2.151,36 € 5 IPREM شھریا 2.689,20 € 5 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں یہ کہ رنتا کا تخمینہ بنیادی گھریلو اخراجات اور محصوالت بجلی ، پانی ، گیس ، ٹیلیفون ، کمیونٹی فیس فیملی یونٹ کی خالص آمدنی کے 35 فیصد کے برابر یا اس سے زیادہ ہیں۔ € کرایہ + € گھریلو اخراجات < = 35٪ آمدنی یہ کہ گھر میں رہائش پذیر فیملی یونٹ کا کوئی بھی فرد ہسپانوی عالقے میں کسی بھی گھر کا مالک یا مختارکل نہیں ہے۔ جب یہ صورت حال مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی واقع ہوتی ہے تو اس کا اطالق ان مندرجہ زیل صورت میں الگو نہیں ہوگا: جب گھر کے ایک الگ حصہ پر حق ہو، اور اسے جانشینی بطور وراثت حاصل کیا ہو جب خاندانی یونٹ کے ممبران، ہسپانوی عالقے میں رہائش پذیر مالک ہونے کے باوجود، علیحدگی یا طالق کی وجہ سے، اس کے تصرف سے قاصر ہیں، کسی اور وجہ سے ان کے قابو سے باہر یا جب اس کے مالک یا اس کے خاندانی یونٹ کے کسی اور ممبر کی معذوری کی وجہ سے رہائش ناقابل رسائی ہو. اگر میرا کرایہ نامہ االرم کی حالت میں ختم ہونے واال ہے یا جلد ختم ہونے واال ہے تو کیا ہوگا؟ وہ شخص جو عارضی رہائش کے کرایہ نامہ کا حامل ہو جس کی آخری تاریخ 2 اپریل کے بعد ہو اور .2 حالت االرم کے اختتام سے دو ماہ تک ہو، وہ زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کی مدت کے لئے کرایہ نامہ میں غیر معمولی توسیع کی درخواست کرسکتا ہے۔ اس توسیع کو الزمی طور پر مالک مکان کو قبول کروانا الزم ہو گا، جب تک کہ فریقین کسی دوسرے قسم کے معاہدے پر نہ پہنچ جائیں۔ یہاں آپ کو درخواست کرنے کے لئے ایک ماڈل دستاویز مل سکتی ہے۔ کرایہ دار کے لئے ضروری ہے کہ مالک مکان ایک قانونی طور پر ایک کمپنی ہو یا ایک طبعی شخص ہو۔ مثال کے طور پر میرا کام کا کنٹریکٹ جون میں ختم ہوتا ہے، لیکن اب میں مالزمت سے باہر ہوں اور ادائیگی نہیں کر سکوں گا۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟ کیا میں مؤقف کرنے یا التوا کی درخواست کرسکتا ہوں؟ میعاد کتنی ہے؟ اور کیا میں معاہدے میں 6 ماہ کی توسیع کے لئے کہہ سکتا ہوں؟ .3 اگر کووڈ 19 کے ذریعہ پیدا ہونے والی صحت کی ایمرجنسی کے نتیجے میں آپ کو مالزمت سے نکال دیا گیا ہے اور آپ اپنے آپ کو RDL 2020/11 میں بیان کردہ غیر یقینی معاشی بحران کی اصطالحات پر پورا اترتے ہیں تو، آپ کرایہ کی آمدنی کو موخر کرنے یا التوا کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں۔ درخواست بڑے ساہوکاروں، کمپنیوں یا عوامی رہائشی اداروں، اور دوسرے مالکان کے ذریعہ رضاکارانہ طور پر مطلوب ہے ، جب تک کہ دیگر اقسام کی التوا یا قرض کی مکمل یا جزوی منسوخی نہیں ہو جاتی ہے۔ بڑے ساہوکاروں اور کمپنیوں یا عوامی اداروں کے معاملے میں، التوا زیادہ سے زیادہ 4 مہینوں تک برقرار رہے گا اور جمع شدہ قرض کی ادائیگی االرم کی حالت ختم ہونے کے بعد ماہانہ اقساط میں تقسیم ہونا شروع ہوجائے گی۔ مؤخر یا التوا کی درخواست جو RDL 2020/11 کی شرائط پر پوری اترتی ہو، تین مہینوں کے اندر دائر کی جاسکتی ہے، جس کی معیاد 2 جوالئی 2020 تک ہے. آپ غیر معمولی معاہدے میں 6 ماہ کی توسیع کی درخواست بھی کرسکتے ہیں جب تک کہ عمل درآمد 2 اپریل سے االرم کے خاتمہ کے بعد سے دو ماہ کی میعاد ختم نہ ہو جائے. یہاں آپ کو درخواست کرنے کے لئے ایک ماڈل دستاویز مل سکتی ہے۔ میں نے اپنے مالک مکان سے ان مہینوں کے کرائے کی ادائگی کے معاملے پر معاہدہ کرنے کی بات کی مگر اس نے ماننے سے انکار کر دیا ہے، اب میں کیا کر سکتا ہوں؟ .4 ایسی صورت میں جب آپ کا مالک مکان معاہدہ قبول نہ کرے تو، آپ ریاست کے ذریعہ ضمانت دی گئی عارضی طور پر فنانسنگ ایڈ تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔ زیادہ سے زیادہ رقم 6 ماہ تک کی ادائیگی کے برابر ہے جس کی واپسی کی مدت 6 سال ہے، جس مینغیر معمولی حاالت میں اضافی 4 سال کی توسیع ہوسکتی ہے۔ یہ ICO کریڈٹ پروگرام اسوقت تک فی الحال زیر التوا ہے۔ ہم اس کی معلومات تیار کرتے ہی اپ ڈیٹ کریں گے۔ 6 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں میری جائیداد )یں( ہے اور کرایہ دار مجھے کرایہ نہیں دے سکتا ۔ کیا میرے پاس کسی معاہدے تک پہنچنے کی ذمہ داری ہے؟ کیا میں قانونی چارہ جوئی درج کروا کے قانونی کارروائی کا آغاز کرسکتا .5 ہوں؟ اگر مالک ماکان کی پراپرٹی میں کم از کم 10 مکانات یا متعدد مکانات ہیں جن کا تعمیراتی رقبہ 1،500 مربعہ میٹر سے زیادہ ہے تو ، اس کو مجوزہ آر ڈی ایل 2020/11 میں قائم کردہ شرائط میں کرایے میں 50٪ کمی یا موقوف قبول کرنا ہوگا۔ اگر کوویڈ ۔19 کے ذریعہ پیدا ہونے والی صحت کی ایمرجنسی کے نتیجے میں وہ کرایہ دار شخص مجبور ہے تو. جب تک کہ االرم کی حالت نافذ ہے، عدالتوں میں انخال کی درخواست دائر کی جاسکتی ہے، لیکن یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ تمام طریقہ کار کی آخری تاریخیں معطل ہیں۔ لہذا ، ہم مالک مکان کو کسی معاہدے ، کمی یا تعطل تک پہنچنے کی سفارش کرتے ہیں تاکہ قانونی چارہ جوئی اور گھر کے ممکنہ نقصان سے بچا جاسکے۔ مالکان کو یہ یاد دالئیں کہ ہمارے پاس سستی کرایے جیسے اپارٹمنٹس متحرک کرنے کے لئے مختلف پروگرام ہیں جیسے بولسہ دے الکلیر. میں کس طرح جان سکتا ہوں کہ اگر میرے گھر کی ملکیت ایک بڑے ہولڈر کے پاس ہے؟ آپ اس ماڈل دستاویز کو مالک ماکان کے پاس بوروفکس بھیج کر موخر، التواء یا کمی کی درخواست .6 کرسکتے ہیں، جو آپ کو یہ بتا کر جواب دے گا کہ آیا یہ بڑا ہولڈر ہے یا نہیں، اور آیا کہ، اگر اس پر RDL 2020/11 کے قائم کردہ شرائط کا اطالق کرایہ میں کمی یا موخر کرنا واجب ہے۔ ویسے بھی ، اگر آپ یہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا آپ کے گھر کا مالک مکان ایک بڑا ہولڈر ہے، یعنی، اگر یہ دس سے زیادہ شہری پراپرٹیوں کا مالک ہے )گیراج اور گوداموں کو خارج کر کے( ، یا 1،500 مربع میٹر سے زیادہ کا تعمیر شدہ رقبہ ہے تو، آپ مالک کی تفصیالت کے ساتھ پراپرٹی رجسٹری میں پراپرٹی انڈیکس کی درخواست کرسکتے ہیں۔ اس دستاویز میں اس مالک کے پاس موجود مالکانہ ریکارڈوں کی فہرست تشکیل دی گئی ہے۔ بعد میں آپ ان تمام جائدادوں میں سے ہر ایک کی الگ الگ خصوصیات جاننے کے لئے جائیداد کا خصوصی نوٹ طلب کرسکتے ہیں۔ 7اگر میرا مالک مکان ایک بڑی کمپنی ہے اور میں کرایہ ادا نہیں کرسکتا، تو میں کیا کرسکتا ہوں؟ میں کس ضمن میں درخواست کر سکتا ہوں؟ .7 آر ڈی ایل 2020/11 بیان کرتا ہے کہ، اگر کسی کرایہ دار کو کرایہ ادا کرنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے اور آرٹیکل 5 میں موجود معاشی کمزوری کی شرائط کو پورا کرتا ہے تو، وہ مالک مکان سے درخواست کرسکتا ہے، جبکہ کمپنی )فریقین کے مابین( ہونے کی صورت میں، عارضی التوا اور غیر معمولی کرایہ، بشرطیکہ کسی التواء ، یا کرایہ کی مکمل یا جزوی منسوخی پر فریقین کے مابین معاہدے یا کرایہ پر معطل ہونے پر اتفاق نہیں کیا گیا ہے۔ اگر کوئی رضاکارانہ معاہدہ طے نہیں پاتا ہے تو، ان معامالت میں جن میں یہ رہائش پبلک کمپنی ہے یا یہ کمپنی گھروں کے بڑے مالکان کی شرائط پر اترتی ہو، یعنی، اس میں گیراجوں اور گوداموں کو چھوڑ کر 10 سے زائد شہری امالک ہوں۔ یا 1500 مربع میٹر کی سطح سے زیادہ رقبہ ہو، تو دونوں فریقیں کو سات دن کے اندر اندر معا ہدےکے بارے میں مطلع کرنا ہوگا۔ کرایہ کی آمدنی میں 50٪ کی کمی جبکہ االرم کی حالت برقرار رہتی ہے اور مندرجہ ذیل ماہانہ ادائیگی اگر کوویڈ 19 کی وجہ سے خطرے کی صورتحال کے سلسلے میں یہ مدت ناکافی ہے تو زیادہ سے زیادہ معیاد 4 ماہ ہو گی. کرایہ کی ادائیگی پر التوا کا اطالق خود بخوود ہو اور جبکہ االرم کی حالت برقرار رہتی ہے اور مندرجہ ذیل ماہانہ ادائیگی )ایک ایک کرکے توسیع پذیر ہوسکتی ہے(، جبکہ یہ مدت کوویڈ 19 کے ذریعہ پیدا ہونے والے خطرے کی صورتحال کے سلسلے میں ناکافی ہے تو معیاد زیادہ سے زیادہ 4 ماہ ہو گی. یہ التوا شاہی فرمان قانون 2020/11 کے آرٹیکل 4.2،بی میں کے تقاضوں کے مطابق ہے. ایسی صورت میں جب قانونی مالک جو مکان کا مالک ہو جو کثیر الجائیداد مالک سمجھے جانے کی شرائط کو پورا نا کرتا ہو اور مجوزہ معاہدہ کو قبول نہیں کرتا ہے، تو وہ ریاست کی طرف سے ضمانت دی گئی عبوری مالیامداد تک رسائی حاصل کر سکے گا۔ زیادہ سے زیادہ رقم کی ادائیگی 6 ماہ کے برابر ہو گی. رقم لوٹانے کی زیادہ سے زیادہ مدت 6 سال ہے جس میں غیر معمولی حاالت میں 4 7 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں سال کی توسیع ہو سکتی ہے۔ فی الحال ICO کریڈٹ پروگرام پر عمل درآمد زیر التوا ہے۔ جب اس پر کوئی پیش رفت ہوتی ہے تو ہم اس کی تازہ جان کاری دے دیں گے. شاہی فرمان RDL 2020/11 کے تحت ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں تین ماہ کے اندر دائر کی جانی چاہئیں جس کی معیاد )2 اپریل ، 2020( 2 جوالئی 2020 تک ہے. میں کرایہ ادا نہیں کرسکتا اور مالک مکان مجھے جائیداد چھوڑنے کو کہتا ہے۔ میں کیا کر سکتا .8 ہوں؟ کیا موجودہ صورتحال میں بے دخلیاں ہوسکتی ہیں؟ آر ڈی ایل 2020/11 کوویڈ 19 کے ذریعہ ہونے والی صحت کی ایمرجنسی کے نتیجے میں معاشی بدحالی کی صورتحال کا سامنا کرنے والے متاثرین مکانات کے ان کرایہ داروں کے لئے معاہدے کی تکمیل تک پہنچنے کے لئے نظام فراہم کرتا ہے۔ ایسی صورت میں جب فریقین کے مابین رضاکارانہ معاہدہ طے کرنا ممکن نہیں ہے، ضوابط کے مطابق درخواست کو قبول کرنا الزم ہے، ، کثیر الجائیداد مالکان ، کرایہ دار، کمپنیاں یا سرکاری رہائشی اداروں کے معاملے میں آمدنی میں کمی یا آمدنی میں کمی کو قبول کرنے کی ذمہ داری پر غور کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بغیر سود اور ریاست کی گارنٹی کے ساتھ عارضی طور پر مالی مدد گھر میں قیام برقرار رکھنے کے لیئے موجود ہے۔ ایسی صورت میں کہ جب مالک مکان کثیر الجائیداد مالک نہیں ہے، اور آپ کسی تجویز کو قبول نہیں کرتے ہیں تو وہ صرف ادائیگی یا بے دخلی کا مطالبہ کرنے کے لئے عدالت جاسکتے ہیں: وہمقدمہ دائر کرسکتے ہیں ، لیکن االرم کی حالت میں تمام طریقہ کار کی آخری تاریخیں معطل کردی گئی ہیں. کرایہ دار اس قرض کو اتارنے کرنے کیلئے ICO کریڈٹ کے ذریعہ امداد کا اہل ہوسکتا ہے۔ا س کریڈٹ پروگرام ICO میں فی الحال پیش رفت زیر التوا ہے۔ ہم پیش رفت کی معلومات بارے میں ساتھ ساتھ آگاہ کرتے رہیں گے میں میری مالزمت ختم ہو گئی ہو یا میری آمدنی کم ہوگئی ہے اور میں کرایہ ادا نہیں کرسکتا ہوں۔ کیا کرایہ کی امداد مّیسر ہے؟ .09 آر ڈی ایل 2020/11 میں کرایہ سے متعلق ایک نئے پروگرام کے قیام کی پیش گوئی کی گئی ہے جسے "ایڈ پروگرام جس کے تحت گھریلو کرایہ دار پر کوویڈ 19 کے معاشی اور معاشرتی اثرات کو کم سے کم کیا جاسکے" کا نام دیا ہے. اس پروگرام کا مقصد مستقل طور پر رہائش کے کرایہ داروں کو کرایہ پر دینے کی امداد دینا ہے، جو کوویڈ 19 کے معاشی اور معاشرتی اثرات کے نتیجے میں کرایہکی ادائیگی کو پورا کرنے کے لئے عبوری مسائل اور مشکالت کا سامنا کر رہے ہیں اور شرائط پر پورا اترتے ہیں۔ دیگر اقدامات میں ICO تعصب کے بغیر، ان گرانٹس کا مقصد عارضی طور پر فنڈنگ گرانٹس )بغیر کسی سود کے مائکرو کریڈٹ( کی ادائیگی کرنا ہے ایسوں کے لئے جن کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فی الحال یہ امدادی پروگرام وزارتی آرڈر کے ذریعے اور ہر خود مختار برادری کے اہل اداروں کے ذریعہ عمل درآمد کا منتظر ہے۔ ہم اس معلومات کی ہونے والی پیش رفت کو ساتھ ساتھ مطلع کرتے رہیں گے.۔ کرایہ کو التوا کرنے سے کیا مراد ہے؟ اور کرایہ کی عارضی اقساط کیوں ہیں؟ کرایہ کی اقساط یا التوا کا مطلب یہ ہے کہ واجب االدا کرایہ کو بعد میں ادا کر سکنا، باقی معاہدے میں .10 لکھی گئی شرائط کے مطابق. کرایہ کی التوا کے لئے کون درخواست کر سکتا ہے؟ ایسا شخص جو معاشی خطرہ کی حالت میں ہو اور مکان کے کرائے کا کانٹریکٹ اور باقاعدہ طور پر .11 اس میں رہائش پذیر ہو تو وہدرخواست کر سکتا ہے جس کی رہائش کا ملک کثیر الجائیداد ہو یا کمپنی یا عوامی رہائشی ادارہ ہو.۔ اگر مالک مکان کثیر الجائیداد مالک نہیں ہے تو ، کرایہ دار اس سے بات چیت کرسکتا ہے لیکن مالک اسے قبول کرنے کا پابند نہیں ہے۔ آپ کتنے وقت کے لئے کرایہ کی التوا کی درخواست کر سکتے ہیں؟ آپ زمانہ االرم کی مدت میں کرایہ کے التوا کی درخواست کرسکتے ہیں اور اگر ضروری ہو تو اگلے .12 مہینوں کے لئے بھی جس کی ایک ایک کر کے زیادہ سے زیادہ 4 ماہ تک توسیع کی جا سکتی ہے. 8 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں آپ کو کرایے کے التوا کے لئے درخواست کب دینی ہے؟ کن کن مہینوں کی مدد ملے گی؟ اور میں کب تک یہ درخواست دے سکتا ہوں؟ .13 کرایہ دار کرایہ کی ادائیگی کو موخر کرنے کی درخواست شاہی فرمان 2020/11 کے نفاذ سے تین ماہ کی مدت میں کر سکتا ہے، یعنی، اس سے درخواست 2 اپریل 2020 کے بعد سے لے کر تین ماہ تک یعنی 2 جوالئی 2020 تک کی جاسکتی ہے. آپ کرایہ کی عارضی اقساط یا عارضی طور پر التوا کی درخواست کیسے کریں گے؟ .14 کرایہ دار جو نامناسب معاشی کمزوری کی صورتحال میں ہے ، مالک مکان / مالک سے رابطہ کرے کہ وہ کرایے کے قرض پر خود کار طریقے سے حصول کی درخواست کرے، اس بات کو یقینی بنائے کہ مواصالت کے ثبوت موجود ہوں، نا مناسب معاشی خطرے کی صورتحال کو بیان کیا جائے اور اس کی تصدیق کی جائے کہ وہ امداد کی ضروریات پر پورا اترتا ہو۔. یہاں آپ کو ایک دستاویزی نمونہ مل سکتا ہے۔ جواب موصول کرنے کے لئے کتنا وقت درکار ہو گا؟ .15 ایک بار جب مالک مکان کوکرائے کے التوا کی درخواست موصول ہوجاتی ہے تو ، اس کے پاس زیادہ سے زیادہ 7 کاروباری دن )تعطیالت ، ہفتہ یا اتوار کو گنتی میں نہیں الیا جاتا( ہوں گے جس میں بتانا ہوگا کہ اس نے دونوں میں سے کس متبال کا انتخاب کیا ہے۔ سطحی معاشی کمزوری کی صورتحال میں ہونے کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ کوویڈ 19 کے نتیجے میں ہونے والی صحت کی ہنگامی صورتحال کے نتیجے میں .16 معاشی کمزوری کا سامنا ہونا ہے جس کے لئے مندرجہ ذیل تقاضوں کی شرائط پر پورا اترنا ضروری ہے۔ )ERTE( یہ کہ کرایہ ادا کرنے کا پابند شخص بے روزگار ہوجاتا ہے، عارضی مالزمت ریگولیشن فائل یا دیکھ بھال کی وجہ سے اس کے مالزمت کےدورانیہ میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ مالکان کے معاملے میں جن کی آمدنی میں کافی کمی آئی ہےء، بشرطیکہ فیملی یونٹ کی کل آمدنی، درخواست کی تاریخ سے پہلے مہینے میں حساب کرنے کے بعد RDL 5 2020/11 شق میں قائم کردہ حد سے تجاوز نہیں کرتی ہے۔ )سوال 1 دیکھیں( کہ کرایہ کی مقدار نیز گھر کے بنیادی اخراجات اور فراہمی )بجلی ، پانی ، گیس ، ہیٹنگ کے لئے ڈیزل ، ٹیلیفون اور کمیونٹی فیس( خاندانی یونٹ کی خالص آمدنی کے 35 فیصد کے برابر یا اس سے زیادہ ہیں۔ آپ کو واقع ہونے والی معاشی کمزوری کی صورتحال کو آپ نے کیسے ثابت کرنا ہے؟ معاشی کمزوری کی صورتحال کو ثابت کرنے کے لئے قرض دہندہ کو درج ذیل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی .17 )مالکان(: خسطور کا جاری شدہ بے روزگاری کا سرٹیفکیٹ جس میں ماہانہ آمدن کی تفصیل درج ہو۔ اسٹیٹ ٹیکس ایڈمنسٹریشن ایجنسی یا خودمختار برادری کے مجاز ادارہ کے ذریعہ جاری کردہ کام کے بند ہو جانے کاسرٹیفکیٹ جس میں آتونومو والے افراد کام کی بندش کا اظہارکریں۔ گھر میں رہائش پذیر افراد کی تعداد لیبرو دے فیملیا یا گھریلو جوڑے کی تصدیق کرنے والی دستاویز۔ معاون دستاویزات پیش کرنے کے وقت کے ساتھ میں پچھلے 6 مہینوں کے دوران گھر میں اندراج شدہ افراد سے متعلق رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی ساتھ لگائیں. ) اپالئی کرنے کے لیئے 010(۔ کام کی سرگرمی انجام دینے کے لئے معذوری، انحصار یا مستقل نااہلی کی دستاویز۔ فیملی یونٹ کے تمام ممبروں کے لئے پراپرٹی رجسٹری انڈیکس سروس کا سادہ نوٹ۔ بیان حلفیہ کہ قرض حاصل کر نے کے لئے اس شاہی فرمان قانون کی شرائط پوری کرتے ہوئے مستحق ہے۔ اگر مؤقف کے لئے درخواست دہندہ مذکورہ دستاویزات میں سے کسی کو بھی فراہم کرنے سے قاصر ہے تو، اس کی جگہ ایک حلفیہ بیان سے تبدیل کیا جاسکتا ہے جس میں کوویڈ 19 بحران سے متعلق وجوہات کا واضح جواز شامل ہو جو اس کو کام کی سرگرمیوں سے روکتا ہو، اور الزمی ہے کہ وہ اسی مدت کے اندر فراہم کرے جو زمانہ االرم کے اختتام اور اس کی توسیع سے ایک ماہ تک ہے. 9 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں میں ایمپادرونمنتو کے سرٹیفکیٹ کی درخواست کہاں کرسکتا ہوں؟ کرایے کی التوا ییا مکان کی قسط کی التواہ یا حالیہ آر ڈی ایل میں قائم کردہ دیگر امداد کی درخواست کرنے .18 کے لیئے امپادرومنتو کے سرٹیفکیٹ کے لیئےسپیشل طریقہ کار ترتیب دیا گیا ہے، جو کہ صرف التوا کی درخواستوں کے لیےکارآمد ہے، زمانہ االرم کے جواز کے دوران لوگوں کی محدود نقل و حرکت کے نتیجے کے طور ایک متبادل راستہ قائم کیا گیا ہے۔ تاکہ شہری ٹیلیفون نمبر 010 کے ذریعہ یا نٹرنیٹ پر آن الئین آفس کے ذریعہ درخواست دائر کر سکیں۔ آپ فیملی یونٹ کے تمام ممبروں کی پراپرٹی رجسٹری کی انڈیکس سروس کا سادہ نوٹ کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟ .19 سادہ نوٹ کے حصول کی درخواست جس میں معاشرتی اور معاشی کمزوری کی صورتحال کو ثابت کرنا مقصود ہو، آپ پراپرٹی رجسٹری کو ای میل بھیج سکتے ہیں جہاں آپ کا گھر رجسٹرڈ ہے یا اس شہر کا کوئی رجسٹری دفتر جس شہر میں آپ کی ایمپادرونمنتو ہے، الزمی طور پر مندرجہ زیل کاغذات درخواست میں شامل کریں، اس شخص کی DNI کی فوٹو کاپی یا گھر کے تمام افراد کی DNI کی کاپی۔ اگر میں ان دستاویزات میں سے کوئی سا دستاویز حاصل نہیں کر سکتا ہوں جن کے تحت میں معاشی خطرہ کی صورتحال کو ثابت کرنے کے لئے درخواست دائر کر سکتا ہوں تو؟۔ .20 اگر کرائے کی التواہ کی درخواست کرنے واال فرد مذکورہ دستاویزات میں سے کوئی سا فراہم نہیں کرسکتا ہے تو، اس کی جگہ ایک ذمہ دارانہ بیان حلفی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے جس میں کوویڈ 19 کے بحران سے متعلق وجوہات کا واضح جواز شامل ہو، یعنی جس وجہ سے کاغذات النے میں دشواری ہو رہی ہو، اور مالک مکان کو الزمی طور پر انھیں فراہم کرنا ہے زمانہ االرم کے اختتام اور اس کی توسیع سے ایک ماہ کے اندر اندر۔ اگر آپ گھر سےبے دخلی کے طریقہ کار کی معطلی یا گھر سے نکالے جانے کی تاریخ کی معطلی کی درخواست کرنا چاہتے ہیں جو کہ آر ڈی ایل 2020/11 میں سے 1 کے مطابق ہو، اور مطلوبہ دستاویزات میں سے کوئی سا دستاویز فراہم نہیں کر سکتے تو آپ اسے ایک ذمہ دار بیان حلفی سے اس داستاویز کوبھی تبدیل کرسکتے ہیں، اور جب آپ کے پاس وقت ہوتا ہے تو، آپ کو الزمی طور پر زمانہ االرم اور اس کی توسیع کے اختتام سے ایک ماہ کے اندر اندر عدالت میں الزمی فراہم کریں۔ اگر میرے والدین میرے ساتھ رہتے ہیں، کیا مجھے اس یونٹ کی آمدنی کا حساب کتاب کرنے کے لئے ان کی پنشن کی آمدنی کو مدنظر رکھنا ہوگا؟ رہائش باہمی یونٹ سے کیا مراد ہے؟ .21 آرٹیکل 5.2 شاہی فرمان RDL 2020/11 کے مطابق، مخلوط خاندانی یونٹ میں کرایہ دار شخص، اس کی شریک حیات یا اس کی قانونی طور پر رجسٹرڈ شراکت دار پر الگ الگ مشتمل ہے، اور بچوں، ان کی عمر سے قطع نظر جو گھر میں رہتے ہیں، بشمول کسی رشتے سے متعلق ولی، سرپرست یا رضاعی دیکھ بھال واال شخص شامل ہیں۔ لہذا ، جب مربوط یونٹ کی آمدنی کا اندازہ کریں تو، کرایہ دار کے والدین کی آمدنی کو مدنظر نہیں رکھا جائے گا کیونکہ یہ مذکورہ مضمون میں شامل نہیں ہے۔ عارضی ادائیگی التوا کا معاہدہ کس طرح باضابطہ بنایا جائے؟ .22 آر ڈی ایل 2020/11 کا آرٹیکل 8 کرایہ کی ادائیگی میں عارضی اور غیر معمولی التواء کا انتظام کرتا ہے، لیکن طے نہیں کرتا ہے کہ ان معاہدوں کو کس طرح باضابطہ بنایا جائے۔ ہسپانوی شہری کوڈ کے آرٹیکل 1255 کے تحت فریقین کو ایسا معاہدہ، شق اور شرائط قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو وہ مناسب سمجھتے ہیں، بشرطیکہ وہ قوانین ، اخالقیات یا عوامی نظم کے منافی نہ ہوں۔ اگر یہ معاہدہ اوپر دی گی شرائط کو پورا کرتا ہے تو فریقین کے مابین طے شدہ لیز میں کسی قسم کی ترمیم درست ہوگی، اور ان ترامیم کو دستاویز کے ذریعہ معاہدے میں شامل کر دیا جائےگا۔ لہذا ، التوا کا معاہدہ تحریری طور پر کیا جانا چاہئے ، کیونکہ کرائے کے التوا کی ایک شق میں ترمیم کی گئی ہے، اور کرایہ کی عارضی التوا کی شرائط اور ضروریات کو شامل کرنا ضروری ہوگا۔ فی الحال، حالت خطرے کی وجہ سے ، معاہدہ کرنے والے فریقین، مالک جائیداد اور کرائے دار شخص اس معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے نہیں مالقات نہیں کر سکتے۔ اس وجہ سے ہم مشورہ دیتے ہیں: 10 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں االرم کی حاالت کے اختتام تک انتظار کریں کہ کرایہ کی ادائیگی کی عارضی التوا کے الحاق پر زبانی یا، ترجیحی طور پر، دوسرے طریقوں سے )فریقین کے مابین لکھے گئے ای میل( پر دستخط کریں ۔ دستاویز پر فریقین کے مابین ای میل کے ذریعہ دستخط کیے جائیں )آرٹیکل 1254 اور 1262 ہسپانوی شہری کوڈ( اور پھر دونوں فریقوں نے اس کی توثیق کی ہو۔ تاہم، اگر معاہدے پر ای میل کے ذریعے دستخط کیے گئے ہیں تو، اس کے مواد سے متعلق مسائل سے بچنے کے لئے، یہ ثابت کرنا ضروری ہوگا کہ دونوں فریقوں کو یہ ای میل موصول ہوا تھا اور وہ اس کے مواد کو جانتے ہیں۔ اس لینک میں آپ کلی موخر، جزوی موخر اور کرایہ کی عارضی التوا کے لئے ماڈل معاہدہ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ عبوری مالی امداد کیا ہے؟ .23 یہ ایک ICO قرض ہے جو مالی ادارے کی طرف سے دیا گیا ہے ، جس میں 6 سال تک کی مدت کے لئے ، بغیر کسی سود کے ریاستی گارنٹی ہے۔ کرایہ کی ادائیگی کے لئے خصوصی شرائط کے ساتھ ، مزید 4 سال کے لئے قابل توسیع ہے۔ کون عبوری مالی امداد کا مطالبہ کرسکتا ہے؟ آر ڈی ایل 2020/11 کے آرٹیکل 8 اور 9 کے مطابق، وہ افراد جو عبوری مالی اعانت )ریاست کی مکمل .24 کوریج کے ساتھ ضمانتوں کی الئن( کی درخواست کرسکتے ہیں تاکہ بینکاری ادارے عبوری مالی امداد دےسکیں۔ کرایہ دار شخص جو خطرے سے دوچار ہے )سوال 1( اور یہ کہ آپ نے کرائے کے التوا سے متعلق مکان مالک سے کوئی معاہدہ نہیں کیا گیاہو۔ بطور عام معیار، کرایہ دار )مرد و عورت( آپ کو الزمی طور پر معاشی کمزوری کی صورتحال میں ہونا چاہئے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ مندرجہ ذیل تقاضوں میں سے ہر ایک کو پورا کرتے ہیں )آرٹیکل 5 :)2020/11 RD یہ کہ کرایہ دار یا خاندانی یونٹ کے کسی فرد کو کسی ایسے حاالت سے متاثر ہونے کا سامنا ہو جس سے بے روزگار ہونے کی وجہ سے آمدنی میں کمی واقع ہو جاتی ہے، جس سے مالزمت کے اوقات کم ہونے کی وجہ سے وہ ایک پیشہ ور ریگولیشن فائل )ERTE( سے متاثر ہوتا ہے۔ نگہداشت کی وجوہات کی بنا پر، خود مالزمت کرنے والے کارکنوں کی سرگرمی کے خاتمے کی وجہ سے، یا کام یا کاروباری سرگرمی سے وابستہ دوسرے متاثر کن حاالت کے لئے کام کرنا جو کوویڈ 19 کے نتیجے میں آمدنی میں کمی کا سبب بنا ہو۔ یہ کہ فیملی یونٹ کی کل آمدنی، جو درخواست دائر کرنے سے پہلے مہینے میں حساب کی جاتی ہے، IPREM 5 *متعدد کرایوں سے متاثرہ سماجی طے شدہ شق*سے زیادہ نہیں ہے فیملی یونٹ میں وہ شخص شامل ہےجس کے اوپر کرایہ کے واجبات ہیں، اس کی شریک حیات یا سول پاٹنر، اور ان کے بچے )ان کی عمر قطع نظر( گھر میں رہتے ہیں ، بشمول کسی رشتے سے متعلق ولی، سرپرست یا رضاعی کنبہ اور ان کے قانونی طور پر شریک حیات یا رجسٹرڈ گھریلو ساتھی، جو گھر میں رہتے ہوں۔ کرایہ دار جو کوویڈ19 میں توسیع کے نتیجے میں معاشی کمزوری کا شکار ہوا ہواور تقاضے جن کی وضاحت وزارت ٹرانسپورٹ ، موبلٹی اینڈ اربن ایجنڈا کے آرڈر کے ذریعے کی گئی ہے، جس میں کسی بھی صورت میں، اور اس شاہی فرمان قانون کے آرٹیکل 5 میں بیان کردہ صورتحال کو اس میں شامل کیا جائے گا۔ 5 IPREM شھریا 2.689,20 € کہ کرایہ ، عالوہ اخراجات اور رہائشی بنیادی سامان )بجلی ، پانی ، گیس ، ٹیلیفون ، کمیونٹی فیس( فیملی یونٹ کی خالص آمدنی کے 35 فیصد کے برابر یا اس سے زیادہ ہو۔ € کرایہ €+ اخراجات< = 35٪ آمدنی یہ کہ گھر میں رہائش پذیر فیملی یونٹ کا کوئی بھی فرد ہسپانوی عالقے میں کسی بھی گھر کا مالک یا اورکسی جائداد حصہ دار نہیں ہے۔ جب یہ صورت حال مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی واقع ہوتی ہے تو یہ شق اس وقت الگو نہیں ہوگی: جب گھر کے ایک الگ حصے پر حقوق حاصل ہوں اور یہ وراثت میں حاصل کیا گیا ہو۔ جب خاندانی یونٹ کے ممبران، اگرچہ وہ ہسپانوی عالقے میں کسی جائداد کے مالک ہو، مگر علیحدگی کی وجہ سے یا طالق کی صورت میں،یا کسی بھی اور وجہ سےاس کا جائداد پر قبصہ 11 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں نہیں ہے، یا جب معذوری کی وجہ سے جائداد ناقابل رسائی ہو یا اُس کے خاندانی یونٹ کے کسی ممبر کی معذوری کی وجہ سے رسائی نہ ہو۔ عبوری مالی امداد کی شرائط کیا ہیں؟ .25 آرٹیکل 9 آر ڈی ایل 2020/11 معاشرتی خطرے کی صورتحال میں گھروں کے لئے ایک عبوری مالی امداد پروگرام مرتب کرتا ہے اور کوویڈ19 کے پھیالؤ کے نتیجے میں معاشی طور پر متاثر لوگوں کے مکانات کے کراریوں کی ادائگی کے لیئے سرکاری کریڈٹ انسٹی ٹیوٹ )ICO( کے ساتھ ایک معاہدے کے امکانات کو پیش کرتا ہے، آرٹیکل 9 میں درج ذیل شرائط عائد کی گئی ہیں: یہ ICO کی طرف سے ضمانت کی بنیاد پر ملنے والی وہ امداد ہے جس کو مکمل طور پر ریاستی تحفظ حاصل ہے، تاکہ بینک ان لوگوں کو عارضی طور پر مالی امداد پیش کرسکیں جو خطرے سے دوچار ہیں۔ واپس ادائیگی کی مدت چھ سال تک ہوگی، جو غیر معمولی حاالت میں چار سالوں کے لئے قابل تجدید ہے۔ ان امداد کو حاصل کرنے کے لیے درخواست دہندہ کو کسی بھی قسم کے اخراجات اور سود کی مد میں کچھ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ ان امداد پر کرایہ کے واجبات کی ادائیگی کا سختی سے اطالق کرنا ہوگا۔ ان امداد میں زیادہ سے زیادہ چھ ماہانہ ادائیگی )کرایہ( واجبات کی رقم ہوسکتی ہے۔ عبوری مالی امداد کی درخواست کیسے کی جانی چاہئے اور کہاں سے درخواست کی جانی چاہئے؟ .26 عبوری مالی اعانت کی درخواست وابستہ مالیاتی اداروں کو مجوزہ فارم کے ساتھ دائیر کر سکتے ہیں، یہ مالیاتی ادارے کووڈ 19 کی ضمانت کے تحت قائم ہیں۔ اگر میں کرایہ ادا کرنے کے لئے عارضی فنانسنگ مدد)قرض( کی درخواست کرتا ہوں ،تو میں اسے .27 واپس کیسے لوٹاؤں گا؟ آر ڈی ایل 2020/11 کے آرٹیکل 9 کے مطابق، کرایہ کی ادائیگی کو پورا کرنے کے لئے عبوری فنانسنگ مدد )قرض( کو 6 سال کی اقساط میں واپس کرنا ہوگا جو غیر معمولی حاالت کی وجہ سے مزید 4 سالوں کے لئےبغیر سود کے قابل تجدید ہو گا. اگر میں قرض واپس نہیں کرسکتا تو کیا ہوگا؟ .28 آر ڈی ایل 2020/11 کا آرٹیکل 10 کے تحت ایسے افراد جو کسی گھر کے کرایہ دار ہیں اور جو معاشی اور معاشرتی کمزوری کی صورتحال میں ہیں کوویڈ 19کے معاشی اور معاشرتی اثرات کو کم سے کم کرنے میں مدد کے لئے امدادی پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں ، وہ اس مدد کو قرض کا کچھ حصہ واپس کرنے میں استعمال کرسکتے ہیں۔ اس امداد کی رقم ہر ماہ 900 یورو تک اور کرایہ کی آمدنی کے 100٪ تک یا جہاں مناسب ہو، ٪100 پرنسپل اور قرض پر سود تک ہوگی جس کو رہائش گاہ کے کرایہ کی ادائیگی کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔ فی الحال ، یہ امداد زیر التوا ہے ۔ اگر میں عبوری مالی اعانت کا وصول کنندہ ہوں تو ، کیا قرض موخر یا قسط برقرار ہے گی ؟ نہیں۔اگر کرایہ دار نے عبوری مالی امداد پروگرام تک رسائی حاصل کی ہے تو التواء کا اطالق ختم .29 ہوجائے گا۔ میرے گھر خالی کرنے کی تاریخ قریب ہے اور میرے پاس کوئی دوسرا گھر ڈھونڈنے کے وسائل نہیں .30 ہیں۔ کیا مجھے گھر سے نکاال جا سکتا ہے؟ میں کیا کر سکتا ہوں؟ یہ آپ کےکیس کی نوعیت پر منحصر ہے: سب سے پہلے تو ، اس بات کو بھی دھیان میں رکھنا چاہئے کہ حکومت کی جانب سے االرم کے حکم کے مطابق تمام عدالتی کارروائی معطل کردی گئی ہے۔ لہذا، اگر گھر سے بے دخلی کی تاریخ موجودہ ہنگامی حاالت میں آجاتی ہے تو، نقل مکانی اس وقت تک معطل ہوجائے گی جب تک کہ االرم کی حالت ختم نہ ہو جائےحتٰی کہ عدالت کی طرف سے کوئی نئی تاریخ مقرر نہ ہوجائے. مزید یہ کہ، جب ہنگامی حاالت ختم ہونے کا فیصلہ ہو گیا تو، وہ خاندانی اکائیاں جو معاشرتی 12 اvرcoے م0ی2ں0 ا2ک/ث1ر 1پ وLچDھR ے sجtاnنeےü واqلreےf سsوeاtالnتRDL 11/2020 COVIDPr-1e9g u شعبہ ہائش میں (F(fAaQqs ) 9ک1-ےi dب یا معاشی خطرے کی صورتحال میں ہیں کوویڈ 19 کے سبب اور رہائشی متبادل تالش کرنے کا امکان نہیں رکھتے ہیں، عدالت میں درخواست دے سکتے ہیں کہ گھر سے بے دخلی کا ایکٹ کی غیر معمولی معطلی بشرطیکہ آپ کی بے دخلی کا طریقہ کار 24 نومبر کے 1994/29 کے قانون کے تحت کرائے کے معاہدے سے اخذ کیا گیا ہو۔ اگر آپ خود کو اس صورتحال میں پاتے ہیں تو، االرم کی حالت ختم ہونے کے بعد آپ ہاؤسنگ آفس سے رابطہ کرسکتے ہیں، یا 010 پر فون کرسکتے ہیں۔ کیا بے دخلی کی معطلی تمام کیسوں میں یکساں ہے؟ نہیں یہ معطلی اقدام صرف بے دخلی کے ایسے کیس پر: الگو ہوگا جو درج ذیل تقاضوں میں سے ہر .31 ایک کو پورا کرتے ہیں مدعا علیہ کی رہائش کا حوالہ دیتے ہوئے، زیر التواء بے دخلی کے عدالتی طریقہ کار سے اخذ کیا جائے گا۔ بے دخلی سے متاثرشہریوں کا کرایہ نامہ پر 24 نومبر کو قانون 1994/29 کے تحت ہو نا چائیے۔ کرایہ دار کو ثابت کرناہوگا کہ ، کوویڈ 19 کے اثرات کے نتیجے میں معاشی یا معاشرتی کمزوری کی صورتحال سے متاثر ہوا ہے، ، جس کی وجہ سے وہ اپنے اور اپنے ساتھ رہنےوالے لوگوں کے لئے متبادل رہائش تالش نہیں کر سکتا۔ کرایہ دار شخص کو معاشی یا معاشی خطرے سے دوچار ہونےکی صورتحال میں اُس وقت سمجھا جاتا ہے جب وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ مجموعی طور پر درج ذیل تمام تقاضوں کو پورا کرتا ہے )آرٹیکل 5 آر ڈی 2020/11 کے مندرجات(: یہ کہ کرایہ ادا کرنے کا پابند شخص بے روزگار ہوجاتا ہے ، عارضی مالزمت ریگولیشن فائل )ERTE( یا مالزمت کے معاملے میں دیکھ بھال کی وجہ سے اس کے کام کے دنوں کو کم کردیا جاتا ہے،اگر اس کا اپنا کاروبار ہے اور اس کاروبار کی آمدنی میں کافی کمی آئی ہو۔ کہ خاندانی یونٹ کی کل آمدنی، درخواست دائر کرنے کی تاریخ سے پہلے مہینے سے لے کر اب تک درج ذیل حدود سے تجاوز نہ کرتی ہو: 3 ماہانہ IPREM )ایک سے زیادہ اثرات کی آمدنی کے عوامی اشارے(، اس حد میں 0.1 گنا فی IPREM فی مستحق بچہ کے لئے اضافہ کیا جائے گا. سنگل والدین کے خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM(، اور 0.1 فی IPREM سے 65 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لئے جو فیملی یونٹ کا ممبر ہے۔ IPREM 4 اگر خاندانی یونٹ کے ایک یا زیادہ ممبران کی معذوری 33٪ سے زیادہ ہے تو ، وہ انحصار یا بیماری کی حالت میں ہیں جو انہیں کام کے لئے مستقل طور پر نااہل قرار دیتا ہے۔ اس حد میں ہر مستحق بچے کے لئے، IPREM سے 0.1 گنا اضافہ کیا جائے گا ، )یا، سنگل والدین کی خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM تک(۔ IPREM 5 ، اگر ایسا فرد جس پر رنتا ادا کرنا فرض ہو جو دماغی مفلوج، ذہنی بیماری، یا دانشورانہ معذوری کا شکار ہوتا ہے، جس کی تسلیم شدہ بیماری ٪33 کے برابر یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔ یا ایک جسمانی یا حسی معذوری کا حامل شخص، معذوری کے تسلیم شدہ ٪65 کے ساتھ یا برابر یا اس سے زیادہ ہے۔ یا کسی سنگین بیماری میں مبتال ہے جو اس شخص یا اس کی دیکھ بھال کرنے والے کو کام کی سرگرمی کرنے سے قاصر رکھتا ہ ے ۔ شھریا IPREM مرجع : 1 537,84 € 3 IPREM شھریا 1.613,52 € 4 IPREM شھریا 2.151,36 € 5 IPREM شھریا 2.689,20 € کہ رنتا/ کرایہ کا تخمینہ بنیادی گھریلو اخراجات اور محصوالت بجلی ، پانی ، گیس ، ٹیلیفون ، کمیونٹی فیس فیملی یونٹ کی خالص آمدنی کے 35 فیصد کے برابر یا اس سے زیادہ ہیں۔ € کرایہ + € گھریلو اخراجات < = 35٪ آمدنی یہ کہ گھر میں رہائش پذیر فیملی یونٹ کا کوئی بھی فرد ہسپانوی عالقے میں کسی بھی گھر کا مالک یا مختارکل نہیں ہے۔ جب یہ صورت حال مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی واقع ہوتی ہے تو اس کا اطالق ان مندرجہ زیل صورت میں الگو نہیں ہوگا: جب گھر کے ایک الگ حصہ پر حق ہو، اور اسے جانشینی بطور وراثت حاصل کیا ہو۔ 13 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں جب خاندانی یونٹ کے ممبران، ہسپانوی عالقے میں رہائش پذیر مالک ہونے کے باوجود، علیحدگی یا طالق کی وجہ سے، اس کے تصرف سے قاصر ہیں، کسی اور وجہ سے ان کے قابو سے باہر یا جب اس کے مالک یا اس کے خاندانی یونٹ کے کسی اور ممبر کی معذوری کی وجہ سے رہائش ناقابل رسائی ہو. جب معذوری کی وجہ سے جائداد ناقابل رسائی ہو یا اُس کے خاندانی یونٹ کے کسی ممبر کی معذوری کی وجہ سے رسائی نہ ہو ۔ آپ کو گھر سے بے دخلی یا اس کے طریقہ کار کی معطلی کی درخواست کیسے کرنی چاہئے؟ اگر عدالتی کارروائی عمل کے مرحلے میں ہے اور نامزد بے دخلی کی تاریخ مل گئی ہے: باضابطہ .32 طور پر مقرر کردہ وکیل کو الزمی عدالت میں تحریری دستاویز پیش کرنا ہوگی جس میں وہ تمام دستاویزات شامل ہوں گی جوارٹیکل 6 ارڈی ایل کے تحت یہ ثابت کریں گی کہ آپ معاشی یا سماجی بحران کا شکار ہیں۔ معطلی کی درخواست موصول ہونے پر، انتظامیہ کا وکیل اسے سوشل سروسز کو آگاہ کرے گا اور اگر عدالت یہ طے کرتی ہے کہ بیان کردہ حاالت قانون کے مطابق ہیں تو وہ ایک ہنگامی حکم نامہ جاری کرے گا جس میں گھر سے بے دخلی کی گزشتہ تاریخ سے معطلی کا اعالن ہوگا ۔ اور سوشل سروسز کی رپورٹ کے مطابق سختی سے ضروری مدت کا تعین کرے گا۔ اگر عدالتی طریقہ کار کسی مخصوص بیدخلی کی تاریخ کے بغیر ہےبوجہ مدعی درخواست کرنے کے عمل میں ہے کہ وہ 10 دن کے اندر آرٹیکل 440.3 ایل ای سی میں زیر غور کسی بھی طریقے کار کا انتخاب کرسکتا ہے، یا اگر وہ پیشی پر نہ آیا ہو۔: ان معامالت میں ، اس آر ڈی ایل کے آرٹیکل 6 میں درج تمام دستاویزات کو ساتھ شامل کرتے ہوئے ایک تحریری دستاویز بھی عدالت کے سامنے پیش کی جائے گی جس میں گھر سے بے دخلی کی تاریخ کو معطل کرنے کی درخواست ہوگی، یا پیشی پر نہ حاضر ہونے کی درخواست دینی ہوگی اس وقت تک جب تک سماجی سروس اپنے اقدامات نہیں کر لیتیں۔ عدالت ایک حکم نامہ جاری کرے گی جب واقعہ پیش آیا اسی وقت سے اس عمل کو معطل کردیا جائے گا اور سختی سے ضروری مدت کا تعین کیا جائے گا۔ یہ معطلی زیادہ سے زیادہ چھ ماہ میں مکمل درخواست دائر کرنے سے ہو گی آر ڈی ایل )2020/04/02(. ایک بار اصطالح ختم ہونے کے بعد ، قانون 2000/1 بہ 7 جنوری کے آرٹیکل 440.3 کے مطابق دنوں کا حساب کتاب دوبارہ شروع کیا جائے گا.سول طریقہ کار کی یا سماعت کی تاریخ کی نشاندہی کر دی جائے گی۔ کیا عدالتی کارروائی کی معطلی یا بیدخلی پر عمل درآمد کی معیاد 6 ماہ ہے؟ وہ کب سے گنتے ہیں؟ .33 آر ڈی ایل 2020/11 کے تحت، سوشل سروسز کی رپورٹ کے مطابق ضروری وقت کے لئے طریقہ کار کی غیر معمولی معطلی کا اعالن کیا جائے گا. یہ عدالتی کارروائی معطل ہونے کی صورت میں 2020/04/02 سے زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کی مدت میں ہے جس مینگھر سے بے دخلی کی تاریخ کااشارہ نہیں دیا گیا. گویا کہ عدالتی سماعت نہیں ہوئی تھی۔ مجھے جوالئی میں گھر سے بے دخلی کی تیسری تاریخ ملی ہے۔ کیا میں معطلی کی درخواست کرسکتا ہوں؟ .34 آپ درخواست معطلی دائر کر سکتے ہیں جب االرم کی حالت کے خاتمے کے لئے تمام طریقہ کار کی آخری تاریخ کی معطلی ختم ہوجائے بشرطیہ درج ذیل میں سے ہر ایک شرائط پوری ہوجائیں: کہ آپ پر عدالتی کاروائی چل رہی ہو اُس گھر پر جس میں آپ رہتے ہیں۔ بمطابق کرایہ نامہ ،رہائش سے نکلنے کے عمل کا آغاز شہریوں کے کرایہ داری قانون 1994/29 بہ 24 نومبر کے تحت ہو نا چاہیے۔ کرایہ دار یہ تسلیم کرئےکہ کوویڈ 19 کے اثرات کے نتیجے میں معاشی یا معاشرتی کمزوری کی صورتحال کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اس کے لئے اپنے اور اس کے ساتھ رہنے والوں کے لئے رہائشی متبادل تالش کرنا ناممکن ہو چکا ہے ۔ کرایہ دار شخص اپنی معاشی یا سماجی بدحالی مندرجہ زیل قانونی تقاضوں پر پورا اتر کر ثابت کر سکتا ہے )آرٹیکل 5 آر ڈی 2020/11 کے مندرجات(: یہ کہ کرایہ ادا کرنے کا پابند شخص بے روزگار ہوجاتا ہے ، عارضی مالزمت ریگولیشن فائل )ERTE( یا مالزمت کے معاملے میں دیکھ بھال کی وجہ سے اس کے کام کے دنوں کو کم کردیا 14 اvرcoے م0ی2ں0 ا2ک/ث1ر 1پ وLچDھR ے sجtاnنeےü واqلreےf سsوeاtالnتRDL 11/2020 COVIDPr-1e9g u شعبہ ہائش میں (F(fAaQqs ) 9ک1-ےi dب جاتا ہے، اور اگر اس کا کاروبار ہے جس میں آمدنی کا کافی نقصان ہو اہو۔ کہ خاندانی یونٹ کی کل آمدنی، درخواست دائر کرنے کی تاریخ سے پہلے مہینے میں حساب کی ہو اور درج ذیل حدود سے تجاوز نہ کرتی ہو: 3 ماہانہ IPREM )ایک سے زیادہ اثرات کی آمدنی کے عوامی اشارے(، اس حد میں 0.1 گنا فی IPREM فی مستحق بچہ کے لئے اضافہ کیا جائے گا. سنگل والدین کے خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM(، اور 0.1 فی IPREM سے 65 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لئے جو فیملی یونٹ کا ممبر ہے۔ IPREM 4 اگر خاندانی یونٹ کے ایک یا زیادہ ممبران کی معذوری 33٪ سے زیادہ ہے تو ، وہ انحصار یا بیماری کی حالت میں ہیں جو انہیں کام کے لئے مستقل طور پر نااہل قرار دیتا ہے۔ اس حد میں ہر مستحق بچے کے لئے، IPREM سے 0.1 گنا اضافہ کیا جائے گا ، )یا، سنگل والدین کی خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM تک(۔ IPREM 5 ، اگر ایسا فرد جس پر رنتا ادا کرنا فرض ہو جو دماغی مفلوج، ذہنی بیماری، یا دانشورانہ معذوری کا شکار ہوتا ہے، جس کی تسلیم شدہ بیماری ٪33 کے برابر یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔ یا ایک جسمانی یا حسی معذوری کا حامل شخص، معذوری کے تسلیم شدہ ٪65 کے ساتھ یا برابر یا اس سے زیادہ ہے۔ یا کسی سنگین بیماری میں مبتال ہے جو اس شخص یا اس کی دیکھ بھال کرنے والے کو کام کی سرگرمی کرنے سے قاصر رکھتا ہے۔ شھریا IPREM مرجع : 1 537,84 € 3 IPREM شھریا 1.613,52 € 4 IPREM شھریا 2.151,36 € 5 IPREM شھریا 2.689,20 € یہ کہ رنتا کا تخمینہ بنیادی گھریلو اخراجات اور محصوالت بجلی ، پانی ، گیس ، ڈیزل حرارتی ، ٹیلیفون ، کمیونٹی فیس فیملی یونٹ کی خالص آمدنی کے 35 فیصد کے برابر یا اس سے زیادہ ہیں۔ € کرایہ + € گھریلو اخراجات < = 35٪ آمدنی یہ کہ گھر میں رہائش پذیر فیملی یونٹ کا کوئی بھی فرد ہسپانوی عالقے میں کسی بھی گھر کا مالک یا مختارکل نہیں ہے۔ جب یہ صورت حال مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی واقع ہوتی ہے تو اس کا اطالق ان مندرجہ زیل صورت میں الگو نہیں ہوگا: جب خاندانی یونٹ کے ممبران، ہسپانوی عالقے میں رہائش پذیر مالک ہونے کے باوجود، علیحدگی یا طالق کی وجہ سے، اس کے تصرف سے قاصر ہیں، کسی اور وجہ سے ان کے قابو سے باہر یا جب اس کے مالک یا اس کے خاندانی یونٹ کے کسی اور ممبر کی معذوری کی وجہ سے رہائش ناقابل رسائی ہو. جب گھر کے ایک الگ حصہ پر حق ہو، اور اسے جانشینی بطور وراثت حاصل کیا ہو 15 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں اگر میں ذاتی ملکیت کی رہائش میں رہتا ہوں اور ا ُس کی رہن/قسطیں دیتا ہوں رہن کی قسط کی التوا سے کیا مرادہے؟ .1 التوا ایک ایسا آلہ ہے جو االرم کی حاالت مینحکمنامے کے دوران رہن واجبات کی ادائیگی کو موخر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ماہانہ رہن واجبات کی ادائیگی کی معطلی کو تین ماہ کی مدت کے لئے منظور کیا گیا ہے۔ وزیروں کی کونسل کے ذریعہ اس مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ رہن کے واجبات کی ادائیگی کے التوا کے لئے کون درخواست دے سکتا ہے؟ .2 ممکنہ فائدہ اٹھانے واال گروی /مقروض وہ شخص ہو سکتا ہے جو رائل فرمان قانون 2020/8 اور 2020/11 میں قائم معاشی کمزوری کے تقاضوں کو پورا کرے بشرطیکہ قرض کا معاہدہ مندرجہ زیل کے لئے استعمال ہوا ہو۔ رہائشی امالک معاشی سرگرمیوں سے متاثر جائیداد جس سے تاجروں اور پیشہ ور افراد مستفید ہوتے ہوں۔ معمول کے عالوہ دوسرے مکانات جو ملکیت ہیں یا مالک کے پاس کرایہ پر ہے اور ان لوگوں کے لئے ، جنہوں نے 14 مارچ کو شاہی فرمان 2020/463 ، کے ذریعہ ریاست االرم کے فرمان میں آنے کے بعد سے آمدنی وصول ہونا بندہو گئی ہو یا اس کے اختتام کے ایک ماہ بعد تک اسے آمدنی وصول نہ ہوئی ہو۔ یہی اقدامات ضامنوں پر بھی الگو ہوں گے اور مرکزی مقروض کے ضامن، جن کی مستقل رہائش کے بارے میں جو اور اسی حالت میں ہوں. کیاوہ رہن کی ادائیگیوں پر مؤخر کرنے کی میری درخواست سے انکار کرسکتے ہیں؟ نہیں ، اس کو مسترد نہیں کیا جائے گا۔ درخواست قبول کرنی ہوگی اور اس پر کارروائی کی جائے .3 گی اور اگر مقررہ تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا تو صرف تب ہی التوا کو مسترد کیا جا سکتا ہے۔ میں کتنی اقساط کے لئے التوا کی درخواست کرسکتا ہوں؟ .4 رہن کی ماہانہ قسطوں کی ادائیگی کی معطلی کو تین ماہ کے لئے منظور کیا گیا ہے، اور وزیروں کی کونسل کے ذریعے اس میں توسیع ممکن ہے۔ التوا کی رقم کو کیسے واپس کیا جائے گا؟ حالت االرم ختم ہونے کے بعد انہیں باقی وقت قرض کی مدت میں واپس کرنا ہوگا. االرم کی حالت ختم .5 ہونے کے بعد کسی نوٹری دستاویز میں اس پر اتفاق کرنا ضروری ہے۔ کن حاالت میں معطل اقساط کی رقم واپس کردی جانی چاہئے؟ التواسے مراد کیا ہے؟ .6 معطلی کی مدت میں سود کا اکٹھا نہ ہونا۔ التواکے دوران سود وصول نہ کرنا ابتدائی پختگی کی شق کا عدم اطالق۔ موخر قسطوں کو ماضی کی وجہ سے گردانہ نہیں جائے گا۔ 16 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں رہن کی ادائیگیوں پر التوا کی درخواست دینے کے لئے کون سے تقاضے پورے کیے جائیں؟ مالزمت کھو جانے کی صورت میں یا ، آجروں ، آزاد مالزموں یا پیشہ ور افراد کی صورت میں ، .7 آمدنی کا کافی نقصان یا کم سے کم 40٪ کاروبار میں کمی کا سامنا ہو۔ اس آرٹیکل کے زمرے میں ، تاجراور پیشہ ور افراد شامل ہوتے ہیں ،جو ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر 28 دسمبر کے قانون 1992/37 کے آرٹیکل 5 میں طے شدہ شرائط پر پورا اترتے ہیں۔ یہ کہ خاندانی یونٹ کی کل آمدنی جس میں درخواست دہندہ حصہ دار ہے، التوا کی درخواست جمع کروانے سے پہلے مہینے میں، وہ تجاوز نہیں کرتے: 3 مرتبہ ماہانہ IPREM )ایک سے زیادہ اثرات کی آمدنی کے عوامی اشارے(، اس حد میں 0.1 گنا فی IPREM فی مستحق بچہ کے لئے اضافہ کیا جائے گا. سنگل والدین کے خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM(، اور 0.1 فی IPREM سے 65 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لئے جو فیملی یونٹ کا ممبر ہے۔ 4 مرتبہIPREM اگر خاندانی یونٹ کے ایک یا زیادہ ممبران کی معذوری 33٪ سے زیادہ ہے تو ، وہ انحصار یا بیماری کی حالت میں ہیں جو انہیں کام کے لئے مستقل طور پر نااہل قرار دیتا ہے۔ اس حد میں ہر مستحق بچے کے لئے، IPREM سے 0.1 گنا اضافہ کیا جائے گا ، )یا، سنگل والدین کی خاندانی اکائیوں کے معاملے میں، فی بچہ 0.15 گنا فی IPREM تک(۔ 5مرتبہ IPREM ، اگر ایسا فرد جس پر رنتا ادا کرنا فرض ہو جو دماغی مفلوج، ذہنی بیماری، یا دانشورانہ معذوری کا شکار ہوتا ہے، جس کی تسلیم شدہ بیماری ٪33 کے برابر یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔ یا ایک جسمانی یا حسی معذوری کا حامل شخص، معذوری کے تسلیم شدہ ٪65 کے ساتھ یا برابر یا اس سے زیادہ ہے۔ یا کسی سنگین بیماری میں مبتال ہے جو اس شخص یا اس کی دیکھ بھال کرنے والے کو کام کی سرگرمی کرنے سے قاصر رکھتا ہے۔ شھریا IPREM مرجع : 1 537,84 € 3 IPREM شھریا 1.613,52 € 4 IPREM شھریا 2.151,36 € 5 IPREM شھریا 2.689,20 € کہ کل رہن یا غیر رہن قرض، اخراجات اور بنیادی فراہمی )بجلی ، گیس ، گھریلو پانی، فکسڈ اور موبائل ٹیلی فون اخراجات اور مالکان کی کمیونٹی کی اخراجات( رہائشی خاندانی یونٹ کی خالص خاندانی آمدنی کے 35 فیصد کے برابر یا اس سے زیادہ ہو۔ مکان کے حصول کے لیئے، میڈیکل ایمرجنسی کے حاالت کی وجہ سے خاندانی یونٹ معاشی بدحالی کی شکار ہوا ہو، اور جب جائیداد کی رہن کی ادائیگیوں کو بنیاد کر آر ڈی ایل 2020/11 کے آرٹیکل 19 کی تحت بنائے گئے خاندانی آمدنی میں کم از کم 1.3 گنا اضافہ ہوا ہے ۔ فیملی یونٹ سے کیا مراد لی جائے؟ مقروض ، اس کا قانونی شریک حیات یا رجسٹرڈ پارٹنر اور بچے ، ان کی عمر سے قطع نظر ، وہ .8 جوگھر میں رہتے ہوئے ، جس میں ولی ، سرپرستی یا رضاعی دیکھ بھال کے رشتے سے وابستہ ہیں۔ آپ کو رہن کی ادائیگیوں پر التوا کی درخواست کیسے کرنی چاہئے؟ درخواست انٹرنیٹ پر یا ذاتی طور پر اس مالیاتی ادارے میں پیش کی جانی چاہئے جس کے ساتھ .9 گروی یا قرض کی تحریرپر دستخط ہوئے تھے۔ان کی ویب سائٹ پر ایک مخصوص فارم موجود ہے جسے مخصوص دستاویزات کے ساتھ جمع کرانا ہوگا۔ آپ کو رہن کی ادائیگی پر التوا کے لئے کہاں درخواست دینی ہوگی؟ مالیاتی ادارے میں جہاں رہن کے قرض یا کریڈٹ پر دستخط ہوئے تھے۔ .10 17 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں رہن کی ادائیگیوں پر التوا کی درخواست کے لئے کون سی دستاویزات پیش کی جائیں؟ آمدنی کے نقصان کا ثبوت: .11 پارو/ بے روزگاری امداد کا سرٹیفکیٹ بشمول ماہانہ آمدنی کی رقم کا اندراج۔ اگر آپ کاروباری یا پیشہ ور ہیں اور سرگرمی ختم ہوجاتی ہے تو ، AEAT یا خودمختار برادری کے مجاز ادارہ کے ذریعہ جاری کردہ سرگرمی کو ختم کرنے کے اعالمیہ کا سرٹیفکیٹ۔ گھر میں رہنے والے لوگوں کا ثبوت: لیبرو دے فمیلیہ/ فیملی کتابچہ یا قانونی گھریلو جوڑا کو تسلیم کرنے والی دستاویز۔ اجتمائی تاریخی اندراج کی ایمپادرونا منتو )گزشتہ 6 ماہ کی( )یہاں سے حاصل کریں 010(۔ معذوری کا حلف نامہ، اگر ضروری ہو تو کام کی سرگرمی انجام دینے میں انحصار یا کا م کیمستقل نااہلی کا حلف نامہ۔ جائیداد پر ملکیت کا ثبوت: فیملی یونٹ کے تمام ممبروں کے لئے پراپرٹی رجسٹری انڈیکس سروس کا سادہ نوٹ۔ واقع ہوئی معاشرتی اور معاشی کمزوری کی صورتحال کو ثابت کرنے کے لئے آسان نوٹ کی درخواست کرنے کے لئے پراپرٹی رجسٹری سے ای میل کے ذریعہ حاصل کیا جاسکتا ہے یا وہ دفتر جو آپ کےگھر کے قریب ہے۔ درخواست میں ضروری طور پر اس شخص کی DNI ۔کی فوٹو کاپی شامل کریں جس کی معلومات درکار ہوں، بصورت دیگر تمام ممبران خاندانی یونٹ کے بھی جن پر اطالق ہوتا ہو۔ اگر قابل اطالق ہو تو، طبعی رہائش گاہ، کرایے پر رہائش یا معاشی سرگرمی سے متاثرہ جائیداد کی فروخت کے کاغذات ۔ رہن قرض یا کریڈٹ کے دستاویزات. اگر رہن کے لئے التوا کے لئے کسی مکان کے لئے درخواست کی گئی ہے جو کرایہ پر چڑھاہوا ہے: کرایہ نامہ مقروض افراد کا بیان حلفی جو شرائط کے مطابق ہو۔ کیا ہو گا اگر میں اپنی مشکل معاشی صورت حال کو ثابت کرنے والے میں سے کسی دستاویز کو حاصل نہیں کر سکتا؟ .12 اگر فرد ان میں سے کوئی دستاویزات فراہم نہیں کرسکتا ہے تو، انہیں ایک بیان حلفی کے ذریعہ اس کا جواز پیش کرنا ہوگا جو کوویڈ 19 بحران کے نتائج سے متعلق وجوہات کا اظہار کرے۔ ایک بار االرم کی حالت اور اس کی توسیع ختم ہوجانے کے بعد، درخواست دہندہ کے پاس وہ دستاویزات جو فراہم نہیں کیے گئے تھے پیش کرنے کے لئے ایک مہینہ ہوگا. رہن کی ادائیگیوں پر التوا حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ ایک عوامی دستاویز تیار کی جائی گی: مالی ادارہ کے انچارج میں نوٹری اور رجسٹری کے .13 اخراجات دستاویزی قانونی کارروائیوں )IAJD( پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے۔ االرم کی حالت کی توثیق کے دوران یہ عوامی دستاویز تیار نہیں کیا جا سکتا )بوجہ گھروں سے باہر نکلنے کی آزادی کی پابندی(۔ آپ رہن کی ادائیگیوں پر التوا کے لئے کتنی مدت تک درخواست دے سکتے ہیں؟ .14 درخواست کے لئے آخری تاریخ: االرم کے حاالت ختم ہونے کی آخری تاریخ کے 15 دن بعد تک۔ رہن کی ادائیگی پر التوا کی گنتی کب شروع کی جائے گی؟ مدت کاروائی: درخواست جمع کروانے کے 15 دن کی زیادہ سے زیادہ مدت میں اس پر عمل درآمد .15 ہونا چاہئے۔ کیا رہن کی ادائیگی پر التوا کی درخواست کو باقاعدہ بنانے کے لئے کوئی فیس ہے؟ .16 ہاں، اس معاملے میں مالیاتی ادارہ ان اخراجات کا حامل ہوگا۔ لیکن سرکاری ادارہ برائے دستاویزاتی واجبات IAJDکےٹیکس سے مستثنٰی ہوگا۔ 18 (FAQs) کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت RDL 11/2020 COVID-19 شعبہ ہائش میں