اکثر پوچھے گئے ایسے سواالت جو کووڈ١٩ کی وجہ سے ہونے والی ہنگامی حالت میں اسپین کے ریذیڈنٹ کارڈ کے اجراء اور توثیق سے متعلق ہیں کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت انتظامی مہلت کی معطلی سے متعلق تیسری اضافی دفعات کے سلسلے میں بوجہ کووڈ-١٩ ریاست کے االرم کی مدت کے دوران تارکین وطن کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت جنرلیتات دے کیٹالونیا کے ذریعہ جاری کردہ امیگریشن رپورٹس کی درخواستوں کے بارے میں بوجہ کوویڈ-١٩حالت االرم کی مدت کے دوران 14 اکثر پوچھے جانے والے سواالت ہانپ روا نطو ِنیکرات تامدخ تماظن یئآ یب یٹ یج لیا روا ںاوسن ِقوقح ،فاصنا یملاع ،قوقح یجامس ہبعش barcelona.cat/novaciutadania SOAPI 1 اکثر پوچھے گئے ایسے سواالت جو کووڈ١٩ کی وجہ سے ہونے والی ہنگامی حالت میں اسپین کے ریذیڈنٹ کارڈ کے اجراء اور توثیق سے متعلق ہیں ہانپ روا نطو ِنیکرات تامدخ تماظن یئآ یب یٹ یج لیا روا ںاوسن ِقوقح ،فاصنا یملاع ،قوقح یجامس ہبعش barcelona.cat/novaciutadania SOAPI 2 اکثر پوچھے گئے ایسے سواالت جو کووڈ١٩ کی وجہ سے ہونے والی ہنگامی حالت میں اسپین کے ریذیڈنٹ کارڈ کے اجراء اور توثیق سے متعلق ہیں وزارت صحت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، 18 مئی 2020 کے ایس این ڈی / 421/2020 کا حکم کے تناظر میں۔ )یہاں مواصالت دیکھیں( اس اقدام کا مقصد ہنگامی حالالت کی وجہ سے ہونے واال عدم قانونی تحفظ کو ختم کرنا ہے جو اسپین میں مقیم غیر ملکی کارکن اور سماجی و معاشی کارندوں کو الحق ہے. تارکین وطن کے لئے اورمحاجرین کی خوش آمدیدی سروس )SOAPI( نے اس صورتحال میں وزارت صحت کی مواصالت کی نگرانی میں ایک معلوماتی دستاویز تیار کی ہے۔ اگر میری عارضی ریزیڈنسی اور / یا ورک پرمٹ ہنگامی حالالت کے دوران ختم ہوجائے یا االرم کی حالت سے قبل 90 دنوں میں ختم ہوجائے تو کیا ہوگا؟ .1 اجازت )پرمیسو( خود بخود بڑھا دی گئی ہے۔ آپ کو کسی رسمی کروائی کرنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی آپ کو انفرادی طور پر مطلع کیا جائے گا۔ اجازت کی میعاد ختم ہونے کے اگلے دن سے یہ توسیع شروع ہو جائے گی اور االرم کی حالت ختم ہونے کے بعد چھ ماہ تک جاری رہے گی۔ اگر االرم کی حالت کے دوران میرے سٹوڈنٹ کارڈ، طلباء کی نقل و حرکت کی پرمیسو، غیر مالزمت کی .2 تقرریوں یا رضاکارانہ خدمات دینے کی پرمیسو کی میعاد ختم ہوجاتی ہے یا االرم کی حالت سے قبل 90 کیلنڈر کے دنوں میں ختم ہوجاتی ہے تو کیا ہوگا؟ اجازت )پرمیسو( خود بخود بڑھا دی گئی ہے۔ آپ کو کسی رسمی کروائی کرنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی آپ کو انفرادی طور پر مطلع کیا جائے گا۔ اجازت کی میعاد ختم ہونے کے اگلے دن سے یہ توسیع شروع ہو جائے گی اور االرم کی حالت ختم ہونے کے بعد چھ ماہ تک جاری رہے گی۔ دھیان دیجئے: یہ توسیع رائل فرمان 183/2008 کے آرٹیکل 30 کے ذریعہ ہیلتھ سائنسز کے شعبے میں ٹریننگ اسٹیسٹ پر الگو نہیں ہوگی۔ اگر میرا کمیونیتاریو فیملی کارڈ االرم کی حالت کے دوران ختم ہوجائے یا االرم کی حالت سے قبل 90 کیلنڈر دن میں ختم ہوجائے تو کیا ہوگا؟ .3 کارڈ کی معیاد خود بخود بڑھا دی جائے گی۔ آپ کو کوئی رسمی تقاضا پورا کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی آپ کو انفرادی طور پر مطلع کیا جائے گا۔ االرم کی حالت کے دوران اور االرم کی حالت ختم ہونے کے چھ مہینے تک کارڈ جائز مانا جائے گا. )*( 05/22/2020کویہ دستاویز تیار کی گئی ہے۔ اس دستاویز میں پیش کردہ معلومات وزارت کی جانب سے مستقبل میں ہونے والے مواصالت میں ردوبدل کی وجہ سے تبدیل ہوسکتی ہے کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 3 اگر میرا طویل مدتی )الرگا دیوریسیون( ریذیڈینس کارڈ االرم کی حالت کے دوران ختم ہوجاتا ہے یا االرم کی حالت سے قبل 90 کیلنڈر کے دنوں میں ختم ہوجاتا ہے تو کیا ہوگا؟ .4 کارڈ کی معیاد خود بخود بڑھا دی جائے گی۔ آپ کو کوئی رسمی تقاضا پورا کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی آپ کو انفرادی طور پر مطلع کیا جائے گا۔ االرم کی حالت کے دوران اور االرم کی حالت ختم ہونے کے چھ مہینے تک کارڈ جائز مانا جائے گا. اگر میں نے اپنے ریذیڈینس پرمٹ کی تجدید، توسیع یا ترمیم کے لئے درخواست جمع کرا رکھی ہے جو شاہی فرمان )20 مئی ، 2020( کے نفاذ سے قبل دائر کی تھی جس کا ابھی تک نتیجہ نہیں آیا .5 تو کیا ہو گا؟ درخواست جمع کروانے سے پہلے جو اختیار آپ کے پاس تھا وہ اس وقت تک خود بخود بڑھا دیا ہے جب تک کہ درخواست پر فیصلہ نہیں آ جاتا۔ اجازت کی میعاد ختم ہونے کے اگلے دن سے یہ توسیع شروع ہوجاتی ہے اور االرم کی حالت ختم ہونے کے بعد چھ ماہ تک جاری رہے گی۔ اگر اس توسیع کے دوران درخواست پر فیصلہ ہو جائے اور توسیع سازگار ہو تو اس )اضافی وقت( کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ اس توسیع کے ساتھ، میرے ریزیڈنس پرمٹ یا عارضی قیام کی تجدید یا ترمیم کی درخوست دائر کرنے کی نئی آخری تاریخیں کیا ہیں؟ .6 آپ توسیع کی میعاد کے دوران کسی بھی وقت تجدید یا ترمیم کی درخواست جمع کرسکتے ہیں اور اس کی میعاد کے اختتام کے بعد 90 دن تک۔ اگر میں اسپین 90 دن کے قیام والے ویزا کے ساتھ میں داخل ہوا تھا اور االرم کی حالت میں اس کی .7 میعاد ختم ہوگئی تو کیا ہوگا؟ اگر ویزا کی معیاد حالت االرم کے دوران ختم ہوگئی ہے تو آپ کے قیام کا ویزا خود بخود 3 ماہ کی مدت کے لئے بڑھا دیا جائے گا. اس کا اطالق صرف ہسپانوی عالقے میں قیام کرنے والوں پر ہوگا. اس صورت میں کیا ہوگا اگر میرا لمبے عرصے کا ویزہ}نوجوان کی تقل وحرکت کا ویزہ، یا 180 دن کا پڑھائی کا ویزہ{ االرم کی حالت کے دوران اس کی میعاد ختم ہو گی ہو؟ .8 االرم کی حالت کے بعد اس ویزہ کی معیاد میں تین ماہ کی توسیع کر دی جائے گی، لیکن اس کے لیئے ضروری ہے کہ آپ سپین میں ہی موجود ہوں اور اپنے ملک واپس نہ لوٹ گئے ہوں۔ میں سپین سے باہر ہوں اور کرونا وائرس کی وجہ سے سپن واپس نہیں آپا رہا، کیا میری سپین میں عدم موجودگی کی وجہ سے ریذیڈینس پرمٹ کی تجدید کروانے کے وقت کوئی مسلہ ہوگا؟ .9 نہیں، کرونا وائرس کی وجہ سے جتنا وقت بھی آپ سپین سے باہر رہے ہیں وہ وقت آ پ کی ریذیڈینس پرمٹ کی تجدید میں منفی اثر نہیں ڈالے گا۔ اگر میں سپین سے باہر ہوں اور مندرجہ زیل دستاویز کی معدت ختم ہو گئی ہے تو کیا ہوگا؟ .10 عارضی ریذیڈینس پرمٹ کمیونیتاریو فیملی کارڈ مستقل ریذیڈینس پرمٹ سرمایہ کاروں یا کاروباری افراد کے لئے طویل المیعاد ویزا آپ مندرجہ زیل دستاویز کے زریعے سپین میں داخل ہو سکتے ہیں۔ درست سفری دستاویز، میعاد ختم ہوئے ریزیڈنسی کارڈ یا میعاد ختم ہوئے ویزہ سے۔ )*( 05/22/2020کویہ دستاویز تیار کی گئی ہے۔ اس دستاویز میں پیش کردہ معلومات وزارت کی جانب سے مستقبل میں ہونے والے مواصالت میں ردوبدل کی وجہ سے تبدیل ہوسکتی ہے کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 4 مزید معلومات کے لیئے ہم سے رابطہ کریں: مہاجرین کی خوش آمدیدی سروس- SOAPI مزید معلومات کےلیئے یہاں کلک کریں Ciutat Vella Eixample Sants-Montjuïc 608 746 150 663 074 852 625 177 743 acollida1@bcn.cat acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat Les Corts Sarrià-Sant Gervasi Gràcia 663 074 852 625 177 743 625 177 748 acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat acollida6@bcn.cat Horta-Guinardó Nou Barris Sant Andreu 663 137 738 676 105 222 633 334 258 acollida4@bcn.cat acollida7@bcn.cat acollida8@bcn.cat Sant Martí Suport SOAPI 648 191 666 695 152 724 acollida5@bcn.cat suportsoapi@bcn.cat SOAPI بارسلونا کی اجونتامنت کی ایک ایسی سروس ہے جو مہاجریں کی ابتدائی معلومات اور مدد کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ سروس معلومات ، ابتدائی مدد، عالقے کے بارے میں معلومات، و معلومات، حقوق متعلق قوانین کے مہاجرین کے زبان کے کورس، کارڈ، میڈیکل امپادرومنت، فرائض، اسوسی ایشن سازی، تفریح اور دیگر معامالت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ اجونتامنت بارسلونا کی دیگر سروسز: .)SAIER(مہاجرین اور پناہ گزینوں کی سروس مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں فیملی بالنے کی مدد، بارسلونا میں نئی اآنے والی فیملیز مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں .)PIA(آرائیگو کے متعلق معلومات کا ادارہ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 5 کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت ِ نیکرات تامدخ تماظن ہانپ روا نطو ِ قوقح ،فاصنا یملاع ،قوقح یجامس ہبعش یئآ یب یٹ یج لیا روا ںاوسن barcelona.cat/novaciutadania SOAPI 6 کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت انٹرنیشنل پروٹیکشن کے سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے رائل ڈیکری 463/2020 ، مارچ 14 کے دائرہ کار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق۔ یہاں مواصالت دیکھیں کووڈ-١٩ االرم کی حالت کی وجہ سے بالمشافہ طریقہ کار محدود ہو گیا ہے یہ بین االقوامی تحفظ کے نظام کے طریقہ کار میں تبدیلی کا سبب بنا ہے۔ تارکین وطن کے لیئے خوش آمدیدی سروس )ایس او اے پی آئی( نے اس عرصے کے دوران وزارت داخلہ کے مواصالت کا ایک مختصر خالصہ پیش کیا ہے۔ کیا میں االرم کی حالت میں بین االقوامی تحفظ کے لئے درخواست دے سکتا ہوں؟ یہ درخواست کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ ایک بالمشافہ طریقہ کار ہے۔ االرم کی حالت ختم ہونے .1 پر درخواستوں کی وصولی دوبارہ شروع ہوگی۔ االرم کی حالت کے دوران اگر میں بین االقوامی تحفظ کے لیے کوئی درخواست دینا چاہوں تو کیا پولیس مجھے میرے ملک ڈیپورٹ کر سکتی ہے؟ .2 اصولی طور پر ڈیپورٹ نا کرنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے اس بات کہ قطع نظر کے االرم کی حالت میں ایسے افراد درخواست دینے سے قاصر رہے تھے. اگر میرے پاس االرم کی حالت کے دوران کا )نیشنل پولیس کے ساتھ انٹرویو( کا سیتا ہو اپنی درخواست کو با ضابطہ بنانے کے لئے یا اپنے دستاویزات کی تجدید کے لئے؟ .3 ایسی مالقاتوں کومنسوخ کردیا گیا ہے اور جب حاالت معمول پر واپس آ جائیں گے تو انہیں دوبارہ مطالع کردیا جائے گا۔ متعلقہ معلومات اس صفحہ پر شائع کی جائیں گی اگر میرے پاس بین االقوامی تحفظ کی درخواست کرنے سے وابستہ دستاویزات جمع کروانے کی رسید؛ یا بین االقوامی تحفظ کے لئے درخواست فارم )سفید رسید( ؛ یا بین االقوامی تحفظ درخواست .4 دہندہ کارڈ )سرخ کارڈ( موجود ہوں لیکن ان کی معیاد االرم کی حاالت کے دنوں میں ختم ہو جائے تو پھر بھی کیا یہ مستند ہو گا؟ نعم ، لقد تم تمدید صالحیة أي وثیقة من ھذہ الوثائق خالل ھذہ الفترة. اگر میرے پاس بین االقوامی تحفظ کی درخواست کرنے سے وابستہ دستاویزات جمع کروانے کی .5 رسید؛ یا بین االقوامی تحفظ کے لئے درخواست فارم )سفید رسید( ؛ یا بین االقوامی تحفظ درخواست دہندہ کارڈ )سرخ کارڈ( موجود ہوں لیکن ان کی معیاد االرم کی حاالت کے دنوں سے پہلے ہی ختم ہو گئی تو پھر بھی کیا یہ مستند ہوں گے؟ جب تک کہ االرم کی حالت میں اس کی تجدید کے لئے کوئی کاوش کی گئی ہو ، اس وقت تک ان دستاویزات میں سے کسی کی بھی توثیق االرم کی حالت کے دوران بڑھا دی گئی ہے. کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 7 اگر مجھے اس غیر معمولی مدت کے دوران جنرل سب ڈائرکٹوریٹ برائے انٹرنیشنل پروٹیکشن / اسائلم اینڈ ریفیوج آفس میں دوسرا انٹرویو کے لئے بالیا گیا ہو تو مجھے کیا کرنا پڑے گا؟ .6 تمام انٹرویو کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کو کوئی کاغذی کارروائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب معمول کی سرگرمی دوبارہ شروع ہوجائیں گی، تو اسائیلم اینڈ ریفیوج آفس ان تمام درخواست دہندگان سے خود رابطہ کرے گا جن کے سیتے منسوخ کر دئے گئے ہیں۔ االرم کی حالت کے دوران، کیا بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں یا غیر ریاست کے وقار کو تسلیم کرنے کی درخواستوں پر عمل درآمد ہو رہا ہے؟ .7 جی ہاں، اسائلم اینڈ ریفیوج ادارہ صرف دفتری کام کر رہا ہے ۔ آپ کو کوئی اضافی کاغذی کارروائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیا میں دستاویزات یا الزامات پیش کر سکتا ہوں؟ اگر یہ ضروری ہے کہ آپ کسی مخصوص فائل میں کسی قسم کی دستاویزات یا الزامات پیش کریں .8 تو آپ اسے صرف الیکٹرانک رجسٹری کے ذریعہ کرسکتے ہیں۔ میں ضمنی مشورے کہاں سے کرسکتا ہوں؟ آپ معمول کے عام پتہ یعنی oar@interior.es کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔ مذکورہ ای-میل .9 پر، نیشنل پولیس کی بابت کئے جانے والے طریقہ کار اور حصول سیتا کے بارے میں سواالت کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ جب سے میں نے بین االقوامی تحفظ کے لئے درخواست داخل کی ہے، اور االرم کی حالت کے وقت کے دوران چھ مہینے گذار چکا ہوں تو کیا میں کام کرسکتا ہوں؟ .10 جب سے آپ نے بین االقوامی تحفظ کے لئے درخواست کا باقاعدہ آغاز کیا ہے اور اگر االرم کی حالت میں چھ ماہ گزر چکے جبکہ آپ کو درخواست کی )سفید( رسید جاری کر دی گئی ہے تو یہ رسید ہمیشہ آپ کے کام کرنے کے حق کو تسلیم کرتی ہے،، لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کو اپنی فائل کے حل کے بارے میں مطلع نہیں کیا گیا ہو۔ اگر میں بین االقوامی تحفظ کی درخواست کرنے کی خواہش کے اظہار کو رجسٹر نہیں کرا سکا تو .11 میں خوش آمدیدی وسائل تک کیسے رسائی حاصل کرسکتا ہوں؟ اس وقت بین االقوامی تحفظ کی درخواست کرنے کی خواہش کے اظہار کو رجسٹر نہیں کیا جا سکتا ، لیکن جو لوگ خوش آمدیدی سروس حاصل کرنا چاہتےہیں تو وہ ریڈ کراس کے سماجی سروس کا ادارہ جوکہ بین اقوامی تحفظ کی درخواست جمع کرنے کا زمہ دار ہے، آپ اس ادارے سے معلومات اس ای میل سے حاصل کر سکتے ہیں۔ Info.acogidaasilobcn@creuroja.org بین اقوامی تحفظ کی درخواست کے متعلق اور دیگر مخصوص سواالت اور بے وطنی”یعنی جس ےے پاس کوئی نیشنلٹی نہ ہو” کی حالت کے متعلق سواالت اس ای میل پر کریں۔ oar@interior.es آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان ای میل پر نیشنل پولیس کے ساتھ سیتا/ اپائنٹمنٹ کے بارے میں معلومات نہیں فراہم کی جائے گی اور نہ ہی درخواست دینے کے طریقے اور نہ ہی کاغذات کی تجدید کے بارے میں معلومات دی جائے گی۔ کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 8 مزید معلومات کے لیئے ہم سے رابطہ کریں: مہاجرین کی خوش آمدیدی سروس- SOAPI مزید معلومات کےلیئے یہاں کلک کریں Ciutat Vella Eixample Sants-Montjuïc 608 746 150 663 074 852 625 177 743 acollida1@bcn.cat acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat Les Corts Sarrià-Sant Gervasi Gràcia 663 074 852 625 177 743 625 177 748 acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat acollida6@bcn.cat Horta-Guinardó Nou Barris Sant Andreu 663 137 738 676 105 222 633 334 258 acollida4@bcn.cat acollida7@bcn.cat acollida8@bcn.cat Sant Martí Suport SOAPI 648 191 666 695 152 724 acollida5@bcn.cat suportsoapi@bcn.cat SOAPI بارسلونا کی اجونتامنت کی ایک ایسی سروس ہے جو مہاجریں کی ابتدائی معلومات اور مدد کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ سروس معلومات ، ابتدائی مدد، عالقے کے بارے میں معلومات، و معلومات، حقوق متعلق قوانین کے مہاجرین کے زبان کے کورس، کارڈ، میڈیکل امپادرومنت، فرائض، اسوسی ایشن سازی، تفریح اور دیگر معامالت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ اجونتامنت بارسلونا کی دیگر سروسز: .)SAIER(مہاجرین اور پناہ گزینوں کی سروس مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں فیملی بالنے کی مدد، بارسلونا میں نئی اآنے والی فیملیز مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں .)PIA(آرائیگو کے متعلق معلومات کا ادارہ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں کووڈ-١٩ کی االرمی حالت کی مدت کے دوران بین االقوامی تحفظ کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت 9 انتظامی مہلت کی معطلی سے متعلق تیسری اضافی دفعات کے سلسلے میں بوجہ کووڈ-١٩ ریاست کے االرم کی مدت کے دوران تارکین وطن کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت ہانپ روا نطو ِنیکرات تامدخ تماظن یئآ یب یٹ یج لیا روا ںاوسن ِقوقح ،فاصنا یملاع ،قوقح یجامس ہبعش barcelona.cat/novaciutadania SOAPI 10 انتظامی مہلت کی معطلی سے متعلق تیسری اضافی دفعات کے سلسلے میں بوجہ کووڈ-١٩ ریاست کے االرم کی مدت کے دوران تارکین وطن کی درخواستوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت انٹرنیشنل پروٹیکشن کے سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے رائل ڈیکری 463/2020 ، مارچ 14 کے دائرہ کار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق۔ یہاں مواصالت دیکھیں بوجہ کووڈ-١٩ حالت االرم کی صورتحال میں بالمشافہ طریقہ کار کو محدود کر دیا گیا ہے اور اس عمل میں تبدیلی کا سبب بنا ہے جو امیگریشن آفس کے اندر کیا جاتا ہے۔بارسلونا میں مہاجرین کی ابتدائی رہنمائی کی سروس SOAPI – اور بارسلونا سٹی کونسل کے محاجرین اور پناہ گزینوں کی سروس نے اس عرصے میں امیگریشن آفس کے مواصالت کا ایک مختصر خالصہ پیش کیا ہے۔ اگر میری 14 مارچ کے بعد امیگریشن آفس میں مالقات ہوگی اور حالت االرم برقرار رہے تو پھر کیا ہوگا؟ .1 امیگریشن دفاتر عوام کے لئے بند کردیئے گئے ہیں اورانھوں نے بالمشافہ تمام تر سروس معطل کردی ہے۔ حالت االرم کے دوران طے شدہ تمام سیتوں/میٹنگ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ ایسی صورتوں میں جہاں سیتا لیا ہوا ہے تو ایسی درخواست الیکٹرانک طور پر جمع کرانا ممکن ہے، بارسلونا صوبے کا امیگریشن آفس صارف کو آگاہ کرنے اور ان اقدامات کے بارے میں وضاحت کے ساتھ ایک ای-میل بھیجے گا جس کی پیروی کرنا ضروری ہوگی تاکہ ان کی درخواست جمع کی جاسکے۔ میں اپنی فائل کی جانکاری کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟ سکریٹری آف اسٹیٹ برائے پبلک ایڈمنسٹریشن کے الیکٹرانک آفس میں داخل ہوں اور یہاں ہدایت کے .2 مطابق اپنی تفصیالت بھریں اگر میں نے 14 مارچ سے پہلے درخواست )ابتدائی یا تجدید( پیش کی ہو تو کیا ہوگا؟ اگر درخواست موافق ہے تو انتظامیہ اسی سے متعلق اختیارنامہ جاری کرے گی .3 .اگر درخواست ناموافق ہے تو، وہ مفلوج ہوجائی گی۔ اگر درخواست نامنظور یا ناموافق ہو گئی ہے اپیل کرنے کی آخری تاریخ کو االرم کی حالت ختم ہونے تک موخر کردیا گیا ہے. کیا میں 14 مارچ کے بعد االرم کی حالت میں درخواست )ابتدائی یا تجدید( پیش کر سکتا ہوں؟ جی ہاں ، اسے قبول کر لیا جائے گا اور اس پر کارروائی ہوگی، لیکن آپ اسے اپنے یا تیسرے فریق .4 کے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے ذریعہ صرف الیکٹرانک طور پر پیش کرسکتے ہیں۔ ابتدائی درخواستیں یہاں موصول ہو گی ۔ تجدید کے لئے یہاں . اگر مجھے 14 مارچ کے بعد درخواست )ابتدائی یا برائے تجدید( درج کرنی پڑے اور انتظامیہ کو کسی اضافی دستاویز یا کاغذی کارروائی کی ضرورت ہو تو کیا ہوگا؟ .5 اگر آپ ٹیلیمیٹری کے ذریعہ پیش کرسکتے ہیں تو عمل جاری رکھئے۔ اگر آپ اسے الیکٹرانک طور پر پیش نہیں کرسکتے ہیں تو حالت االرم کے اختتام پر پرنٹ کی صورت میں پیش کیا جا سکتا ہے. کسی بھی صورت میں، اگر کسی بھی وجہ سے آپ ذاتی طور دفتر جانا ضروری سمجھتے ہوں تو جب تک حالت االرم ہے اس عمل کو مفلوج کر دیا گیا ہے. انتظامی مہلت کی معطلی سے متعلق تیسری اضافی دفعات کے سلسلے میں بوجہ کووڈ-١٩ ریاست کے االرم کی مدت کے دوران تارکین وطن کی درخواستوں کے 11 بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت اگرمجھے کوئی دستاویز جمع کروانا ہو مگر االرم کی صورتحال کے دورن اس دستاویز کی تاریخ ختم ہو رہی ہو تو اس صورت میں مجھے کیا کرناہوگا۔؟ .6 امیگریشن آفس اور نیشنل پولیس وہ تمام دستاویز قبول کرے گی جن کی تاریخ االرم کی صورتحال میں ختم ہوئی ہوگی۔ امیگریشن آفس کا فیصلہ ملنے پر کیا اس کے خالف انتظامی اپیل کرنے کا وقت برقرار رہے گا؟ .7 االرام کی صورتحال میں تمام انتظامی اپیل کرنے کے اوقات کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ . اگر میرے پاس تعلیمی، سیاحت، رضاکرانہ کام کا ویزا ہو جو کہ االرم کی صورتحال کے دوران ختم .8 ہو رہا ہو ، اور میں اپنے ملک واپس بھی نہ جا سکتا ہوں، تو کیا میں سپین میں غیر قانونی ہو جائوں گا؟ تمام وہ لوگ جو اس بین االقوامی صحت کی ہنگامی صورتحال کی وجہ سے اپنے ملک سفر نہیں کر سکے ان کی ویزہ کی ختم ہونے کی تاریخ معطل ہوگئی ہے۔ جب تک سپیں میں االرم کی صورتحال ہے، اور جب تک آپ کا ملک اپنے باشندوں کو واپس نہیں آنے دیتا اس وقت تک سپین میں آپ کا ویزا درست ہے۔ دوسری جانب، 14 مارچ سے امیگریشن کے ان طریق کاروں کی پروسیسنگ بھی معطل کردی گئی ہے جو جنرلیتات کی اہلیت رکھتے ہیں۔ دفتری طریق کار کے تمام امور میں خلل پڑا ہے۔ االرم کی حالت ختم ہونے پر وہ دوبارہ کام شروع کیا جائے گا۔ غیر معمولی طور پر صحت سے متعلقہ اہلکاروں کے لئے کام کی اجازت کے مخصوص معاملہ میں جنرلیتات نے سواالت اور ان کے جوابات دینے اور ان کی کارروائیوں میں تیزی النے کے لئے غیر ملکیوں کے لئے ایک رابطہ باکس )یہاں( قائم کیا ہے۔ اہم نقطہ: فارم کے مفروضہ سیکشن میں آپ کو الزمی طور پر لکھنا ہوگا. “CONSULTA PERSONAL SANITARI”۔ اسی طرح ، کووڈ-١٩ کورونا وائرس کے ارتقا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر، غیر ملکیوں سے دستاویزات کے اجراء کے لئے عوامی توجہ کی سروس کی ذمہ داری ڈائریکٹوریٹ جنرل پولیس کو دے دی گئی ہے۔ وہ سیتے جو پہلے ہی حاصل کئے جا چکے ہیں ان کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور نئے سیتوں کے نظام االوقات کیلئے سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے. مزید معلومات یہاں حاصل کریں. انتظامی مہلت کی معطلی سے متعلق تیسری اضافی دفعات کے سلسلے میں بوجہ کووڈ-١٩ ریاست کے االرم کی مدت کے دوران تارکین وطن کی درخواستوں کے 12 بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت مزید معلومات کے لیئے ہم سے رابطہ کریں: مہاجرین کی خوش آمدیدی سروس- SOAPI مزید معلومات کےلیئے یہاں کلک کریں Ciutat Vella Eixample Sants-Montjuïc 608 746 150 663 074 852 625 177 743 acollida1@bcn.cat acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat Les Corts Sarrià-Sant Gervasi Gràcia 663 074 852 625 177 743 625 177 748 acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat acollida6@bcn.cat Horta-Guinardó Nou Barris Sant Andreu 663 137 738 676 105 222 633 334 258 acollida4@bcn.cat acollida7@bcn.cat acollida8@bcn.cat Sant Martí Suport SOAPI 648 191 666 695 152 724 acollida5@bcn.cat suportsoapi@bcn.cat SOAPI بارسلونا کی اجونتامنت کی ایک ایسی سروس ہے جو مہاجریں کی ابتدائی معلومات اور مدد کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ سروس معلومات ، ابتدائی مدد، عالقے کے بارے میں معلومات، و معلومات، حقوق متعلق قوانین کے مہاجرین کے زبان کے کورس، کارڈ، میڈیکل امپادرومنت، فرائض، اسوسی ایشن سازی، تفریح اور دیگر معامالت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ اجونتامنت بارسلونا کی دیگر سروسز: .)SAIER(مہاجرین اور پناہ گزینوں کی سروس مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں فیملی بالنے کی مدد، بارسلونا میں نئی اآنے والی فیملیز مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں .)PIA(آرائیگو کے متعلق معلومات کا ادارہ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں انتظامی مہلت کی معطلی سے متعلق تیسری اضافی دفعات کے سلسلے میں بوجہ کووڈ-١٩ ریاست کے االرم کی مدت کے دوران تارکین وطن کی درخواستوں کے 13 بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سواالت جنرلیتات دے کیٹالونیا کے ذریعہ جاری کردہ امیگریشن رپورٹس کی درخواستوں کے بارے میں بوجہ کوویڈ-١٩حالت االرم کی مدت کے دوران اکثر پوچھے جانے والے سواالت ِ نیکرات تامدخ تماظن ہانپ روا نطو یئآ یب یٹ یج لیا روا ںاوسن ِقوقح ،فاصنا یملاع ،قوقح یجامس ہبعش barcelona.cat/novaciutadania SOAPI 14 جنرلیتات دے کیٹالونیا کے ذریعہ جاری کردہ امیگریشن رپورٹس کی درخواستوں کے بارے میں بوجہ کوویڈ- ١٩حالت االرم کی مدت کے دوران اکثر پوچھے جانے والے سواالت کاتالونیا کی جنرلیتات کے دائرہ اختیار کی اطالعات میں 19 مارچ کو االرم کی حالت کے اثر سے متعلق سیکرٹری مساوات، نقل مکانی اور شہریت کے مواصالت کے مطابق )مواصالت یہاں دیکھیں( بوجہ کووڈ-١٩ حالت االرم کی صورتحال بالمشافہ طریقہ کار کو محدود کرتی ہے، جس کی وجہ سے جنرلیتات دے کاتالونیا کی کاروائی میں تبدیلی آئی ہے اور کچھ جو امیگریشن کے طریقہ کار کے لئے ضروری ہیں۔ تارکین وطن کے لئے مدگار و معاون سروس )ایس او اے پی آئی( نے اس مدت کے دوران جنرلیتات کے مواصالت کا ایک مختصر خالصہ پیش کیا ہے۔ اس دستاویز میں درج ذیل رپورٹس کا حوالہ دیا گیا ہے۔ INF01 خاندانی مالپ کے لئے رہائش کی اہلیت کی درخواست کاتالونیا میں معاشرتی جڑاؤ یعنی آر ئیگو کی رپورٹ کےمتعلق درخواست INF02 معاشرتی انضمام کی درخواست )تمام مطلوبہ شرائط پوری یہ ہونے کی صورت میں INF03 عارضی رہائشی پرمٹ کی تجدید کے لئے(۔ پتہ میں تبدیلی کے معاملے میں خاندانی مالپ کی وجہ سے رہائش پرمٹ کی تجدید ۔ INF04 جنرلیتات دے کیٹالونیا کے ذریعہ جاری کردہ امیگریشن رپورٹس کی درخواستوں کے بارے میں بوجہ کوویڈ-١٩حالت االرم کی مدت کے دوران اکثر پوچھے جانے 15 والے سواالت کیا میں 14 مارچ کے بعد حالت االرم کے دوران کاروائی کے لئے درخواست جمع کروا سکتا ہوں؟ نہیں۔ اس وقت تک نئی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی جب تک ٹیلی میٹیک پروسیسنگ قابل عمل .1 نہ ہوجائے۔ آرائیگو کے سرٹیفکیٹ INFORMA DE ARRAIGO کی درخواست ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے زریعےانٹرنیٹ پر جمع کروائی جا سکتی ہے، اگر درخواست دینے واال شخص اور ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ واال شخص مختلف ہیں تو درخواست دینے والے شخص کو اس اجازت نامہ پر دستخط کرنے ہونگے۔ https://seuelectronica.ajuntament.barcelona.cat/ca/registre-electronic اگر میں نے 14 مارچ سے پہلے درخواست جمع کرائی اور پھر بھی جواب یا رپورٹ موصول نہیں ہوئی تو مجھے کرنا چاہئے؟ .2 اس وقت کاروائی اور ڈیڈ الئن معطل کردی گئی ہیں۔ اگر ٹیلی میٹیک پروسیسنگ قابل عمل ہوجائے تو االرم کی حالت ختم ہونے یا اس سے قبل کاروائی کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ آرائیگو کے سرٹیفکیٹ کی درخواست کو انٹرنیٹ پر جمع کروانے کی سروس شروع ہو چکی ہے، 14 مارج سے پہلے کی تمام درخواستیں پر کام جاری ہے یا ان کا نتیجہ نکل آ یا ہے۔ اگر میری رپورٹ 14 مارچ سے پہلے جاری کردی گئی ہو تو اور مجھے ایک ایس ایم ایس موصول ہوا، لیکن میرے پاس یہ رپورٹ موصول نا ہوئی ہو تو؟ .3 ان رپورٹس کے ختم ہونے کی میعاد کو معطل کردیا گیا ہے )ان کے اجراء سے 3 ماہ کی میعاد ختم کر دی گئی ہے( اور االرم کی حالت ختم ہونے کے بعد جب آپ کو مطلع کیا جائے گا تب سےنوٹیفکیشن سے نئی گنتی شروع ہوجائے گی۔ آرائیگو کےسرٹیفکیٹ اور سماجی انضمام INTEGRACIÓN SOCIAL کے سرٹیفکیٹ کی درخواست کی صورت حال کی متعلق آپ اُن اداروں سے رابطہ کر سکتے ہیں جہاں پر آپ کا انٹرویو ہوا تھا۔ اگر مجھے رپورٹ مل ُچکی ہو جو مجھے امیگریشن کے کسی خاص عمل میں ضرورت ہے جو میں نے ابھی شروع نہیں کیا ہے یا اس پر عمل جاری ہے اور حالت االرم کا آغاز ہوا گیا تو کیا اس .4 رپورٹ کی میعاد ختم ہوجائے گی؟ اب آپ جمع کرواسکتے ہیں، کیونکہ االرم کے حاالت میں INFORME یعنی رپورٹ کی میعاد ختم نہیں ہوئی۔ ۔اگر ایکسترانخیریا ) محاجرین کا دفتر( مجھ سے الیکٹرانک طور پر کوئی رپورٹ پیش کرنے کو کہیں جس کی درخواست میں کر چکا ہوں لیکن ابھی تک وہ موصول نہیں ہوا ہے تو اسی صورت میں .5 کیا ہوگا؟ حتمی رپورٹ کی جگہ آپ رپورٹ کی درخواست کے فارم کو جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ االرم کی حالت کی توثیق کے دوران اس کا ساتھ نتھی کرنا ضروری نہیں ہے۔ کو محاجرین کی رپورٹ بناتی ہے ، ان رپورٹس کے بارے میں کہاں سے مزید معلومات لے سکتا ہوں؟Generalitat de Catalunya 6۔صوبے کی حکومت .6 آپ جنرلیتات دے کتالونیا کے سکریٹریٹ برائے اگوالیداد، مائیگریسیوں ای سوتا دانیا کی سروس “انفو - مائی گراسیو” سے ان رابطہ نمبروں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 932702078 ،932701678 ،9327030 صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ، پیر سے جمعہ تک اور ٹیلی میٹیکس کے ذریعے ای-میل infomigracio@gencat.cat Punt d’Informació d’Arrelament آرائیگو کےسرٹیفکیٹ کے متعلق معلومات کے لیے آپ کے دفتر سے معلومات لے سکتے ہیں، رابطہ کے لئے pia@bcn.com اور فون نمبر 93 25 6 76/78/79 44 جنرلیتات دے کیٹالونیا کے ذریعہ جاری کردہ امیگریشن رپورٹس کی درخواستوں کے بارے میں بوجہ کوویڈ-١٩حالت االرم کی مدت کے دوران اکثر پوچھے جانے 16 والے سواالت مزید معلومات کے لیئے ہم سے رابطہ کریں: مہاجرین کی خوش آمدیدی سروس- SOAPI مزید معلومات کےلیئے یہاں کلک کریں Ciutat Vella Eixample Sants-Montjuïc 608 746 150 663 074 852 625 177 743 acollida1@bcn.cat acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat Les Corts Sarrià-Sant Gervasi Gràcia 663 074 852 625 177 743 625 177 748 acollida2@bcn.cat acollida3@bcn.cat acollida6@bcn.cat Horta-Guinardó Nou Barris Sant Andreu 663 137 738 676 105 222 633 334 258 acollida4@bcn.cat acollida7@bcn.cat acollida8@bcn.cat Sant Martí Suport SOAPI 648 191 666 695 152 724 acollida5@bcn.cat suportsoapi@bcn.cat SOAPI بارسلونا کی اجونتامنت کی ایک ایسی سروس ہے جو مہاجریں کی ابتدائی معلومات اور مدد کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ سروس معلومات ، ابتدائی مدد، عالقے کے بارے میں معلومات، و معلومات، حقوق متعلق قوانین کے مہاجرین کے زبان کے کورس، کارڈ، میڈیکل امپادرومنت، فرائض، اسوسی ایشن سازی، تفریح اور دیگر معامالت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ اجونتامنت بارسلونا کی دیگر سروسز: .)SAIER(مہاجرین اور پناہ گزینوں کی سروس مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں فیملی بالنے کی مدد، بارسلونا میں نئی اآنے والی فیملیز مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں .)PIA(آرائیگو کے متعلق معلومات کا ادارہ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں جنرلیتات دے کیٹالونیا کے ذریعہ جاری کردہ امیگریشن رپورٹس کی درخواستوں کے بارے میں بوجہ کوویڈ-١٩حالت االرم کی مدت کے دوران اکثر پوچھے جانے 17 والے سواالت